تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 39 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 39

۔۔۳۹ پیغام صلح تعارف من حضرت مسیح موعود آپ پر لامتی ہو) نے قیام لاہور کے دوران میں صرف تقاریر کے ذریعہ ہی اتمام حجت نہیں فرمائی بلکہ ان دنوں ایک عظیم الشان رسالہ پیغام صلح بھی لکھا جو حضور کی آخری تصنیف تھی۔حضور کے لکھے ہوئے مسودہ کو ساتھ ہی ساتھ کاتب لکھنا بھی جاتا تھا۔ایک مرتبہ نماز عصر کے بعد حسب معمول تشریف فرما تھے اور احباب جھرمٹ ڈالے بیٹھے تھے خواجہ کمال الدین صاحب بھی موجو دتھے۔کاتب مضمون لکھ رہا تھا اور خواجہ صاحب اپنی نگرانی میں لکھوا رہے تھے۔حضور نے پوچھا۔و خواجہ صاحب مضمون کا کیا حال ہے " ور خواجہ صاحب نے عرض کیا ”حضور کاتب لکھ رہا ہے ؟