تذکرۃ المہدی — Page 312
تذكرة المهدي 312 - خصمون انكم من الحق راغبون والى الباطل ماثلون انكم في الحق ترتابون وعن صراط السمتقيم لنا كبون یا ایها المرزائیون انكم تزعمون ان مسيح ابن مریم مات في الكشمير بيبيات بيات انه حی علی السموات عندر به القدير - فتوبوا الى الله والا نذيقكم عذاب السعير - ونصليكم نارا انا بئس المصير - يخرج المبدى الموعود من مدينه و يظهر في مك و يقوم و يعدل في دمشق - ويظبر نائبه عباسی من خراسان بكذا مروى فى احاديث حبیب الرحمن فلا تنكر و لا تول ببا ولا تكن من حزب الشيطان و كن من حزب الرحمن الا ان حزب الله هم الغالبون و حزب الشيطان هم الخاسرون۔المشتره خاکسار سراج الدین ندیم مهدی و بشیر مهدی موعود مدرس گورنمنٹ سکول انباله شهر دست بھوشن پریس انباله شهر اس اشتہار کے خاص مشتہر کے قلم کی یہ عبارت لکھی ہوئی تھی (حافظ مرزا صاحب سے کہے کہ مباحثہ یا مقابلہ کرنے) میں نے یہ اشتہار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو سنایا فرمایا صبر کرو خدا تعالیٰ آپ صادق و کاذب میں فیصلہ کر دے گا جب برسات ہوتی ہے بے انتہا کیڑے مکوڑے حشرات الارض پیدا ہو جاتے ہیں اور مٹ جاتے ہیں درخت ثمردار اور پھولوں کے مقابلہ میں گھاس پھونس اگتا ہے مگر باغبان اس کو اکھاڑ کر پھینک دیتا ہے آنحضرت ا کے مقابلہ میں کئی مدعی نبوۃ اٹھے اس کی عربی سے تو مسلیمہ کذاب ہی اچھا تھا۔عیب را ہنر باید۔سراج الدین کے دعوے اور الہامات پر کچھ حاشیہ چڑھانے کی ضرورت نہیں۔اس اشتہار کے بعد وہ ملازمت سے گیا اور ایسا گمنام ہوا کہ اس کا کہیں پتہ نہ لگا۔خدا نے ایسا مخذول کیا کہ اس کا کہیں نشان نہیں چھ سات برس سے اوپر