تأثرات

by Other Authors

Page 506 of 539

تأثرات — Page 506

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم ومحترم سید طاہر احمد زاہد صاحب خلافت کا دیکھو معجزه ہے وہ بنده ہے جس میں خدا بولتا ہے 467 وہ چهره که ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک جو بولے تو لفظوں میں رس گھولتا ہے چلے تو ہوائیں ادب میں کھڑی ہوں رکے نظاره ہر قدم چومتا ہے خلافت پہچان احمدی کی خلافت نے مردوں زندہ کیا ہے خلافت وہ أميد کی روشنی ہے اندھیروں میں جس نے اُجالا کیا ملل ہے زمانے کے طوفان میں آندھیوں یا خلافت شجر پھولا پھلا وہ ہے خلافت تو کا جھونکا باد ہے خلافت نے صحرا بھی دریا کیا ہے خلافت وہ زنجیر ہے دلوں کو محبت 34 یکجا نے کیا زاہد ہے ملا