تأثرات

by Other Authors

Page 470 of 539

تأثرات — Page 470

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء اس کی چمکار دکھلانے کے دن ہوئے اس کی سچائی منوانے کے دن ہوئے کفر جانے کے دن ہوئے حق کے لہرانے کے دن ہوئے آؤ مل کے پرچم اُڑائیں سبھی نئے ارض اب بنائیں سبھی کھوئی عظمت کو پانے کے دن گئے احمد کے چھانے کے دن آ گئے موسم گل کے آنے کے دن گئے پیار کے گیت گانے کے دن گئے طائر گونا گوں آنے بولیاں حدوں لاوے آتش فشاں میٹھی میٹھی ނ سمندر بھی سنانے لگے نکلے اُگلنے لگے آسماں کے بھی نیور بدلنے شہر آباد ہیں جو اُجڑ نے لگے وقت قیامت کا غافلو! ہے غافلو! غفلت دار ہو! 431