تأثرات — Page 384
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کئی رند اُس نے ولی کر دیئے خدا ނ ملایا ہے انسان کو ہمت اعمال کو مبارک خلافت کے سو سال مبارک 346 مشاعرہ صد سالہ خلافت احمد یہ جو بلی زیر اہتمام مجلس انصار اللہ کینیڈا: مورخہ 24 مئی 2008 ء کی خوب صورت شام کو مجلس انصار اللہ کینیڈا نے خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی کے جشن تشکر کے حوالہ سے ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا۔امیر صاحب جماعت ہائے کینیڈا مکرم و محترم لال خان صاحب کی زیر صدارت ہونے والے اس مشاعرے کے مہمان خصوصی محترم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب تھے۔نظامت کے فرائض مکرم رشید ندیم صاحب نے ادا کیے۔مندرجہ ذیل شعرا نے اپنا کلام پیش کرنے کی سعادت پائی: مکرم رشید ندیم صاحب: جو گھر پاؤں ہجرت پہن کے نکلا تھا اب اُس کے واسطے ہر راستہ مہکتا تھا جو رنگ ہم نے لگایا تھا اُس کی بیعت کا ہتھیلیوں ندیم پھول وہ کھلا وہ رنگ مہکتا ہے تھا جو اک صدی پہلے بھی بفضل پھول اب مکرم امتیاز احمد چودھری صاحب: زم دے خدا ل تلكل مہکتا ہے چشمے نیں خلافت دے رنگ وچ وسدے نیں اے ساڈے انگ انگ وچ پیاس جوبلی 5*335 بجھاؤ سجنو! پیاس بجھاؤ! مناؤ سجنو! جوبلی مناؤ!