تأثرات

by Other Authors

Page 370 of 539

تأثرات — Page 370

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء مکرم عبدالکریم قدسی صاحب۔لاہور : خوشبو کے سفر کو روک سکے دنیا کے بس کی بات نہیں یہ ایک صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں ☆ عدل مانگا تو کہیں میری نہ شنوائی ہوئی تم قسم کھا کر بتاؤ کس کی رسوائی ہوئی؟ بلند جھکنے ہنر اچھا نہیں , بالا اچھا نہیں ہے ادھر قربانیوں کی جھاڑیاں کانٹے مصائب کے لباس اپنا جسے پیارا ہے مکرم مسعود احمد چودھری۔لاہور : وہ واپس چلا جائے اُچیاں اُچیاں شاناں والے، علماں تے عرفاناں والے جھک جھک کہن حضور ! حضور! إِني مَعَكَ يَـــــا مَــــرُورُ ہے زمانے میں خلافت امن کی روشن ضمانت نہیں جس کا بدل کوئی خلافت ایسی نعمت ہے چل ہی نہیں سکتا نظام اپنا خلافت کے نظاموں میں یہ دنیا بھر کی اک اعلیٰ نظامت ہے مکرم عبدالسلام صاحب اسلام۔ربوہ: جمالی دور میں اُس نے لیا پھر تھام اُمت کو شکل نوردیں اٹھ کر کیا پامال ظلمت کو 332