تأثرات — Page 306
RECEPTION IN HONOUR OF HADHRAT MIRZA ASH SUPREME HEAD OF THE WORLD WIDE AHMADIYYA MUSLIM COMMUNITY AT CALICUT 27 NOVEMBER 2008 حضور انور کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ مقام کالی کٹ (Calicut) کیرالہ (Kerala) بھارت کے موقع پر حضور انور کے ساتھ پیج پر بیٹھے ہوئے بعض احباب حضور انور کے دائیں جانب پروفیسر این بی نارائن معروف کالم نگار اور حضور انور کے بائیں جانب کالی کٹ کے میستر مسٹر باسکرن مکرم ایم اے محمد صاحب زونل امیر مکرم مولانا محمد انعام غوری صاحب ناظر اعلی صدر انجمن احمد یہ قادیان بھارت بیٹھے ہیں۔LIM COMMUNITY (27-11-2008) اور اج گوپال سابق وزیر برائے ریلوے بھارت کالی کٹ (Calicut) میں استقبالیہ تقریب کے موقع پر حضور انور سے شرف مصافحہ حاصل کرتے ہوئے۔(2008-11-27)