تأثرات

by Other Authors

Page 194 of 539

تأثرات — Page 194

YORK REGIONAL POLICE یارک ریجن (York Region) پولیس کے چیف Mr۔Armand Lagbarge ہلٹن ہوٹل میں دیئے گئے عشائیے کے موقع پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ سے شرف مصافحہ حاصل کرتے ہوئے۔یہ عشائیہ Mclean Virginia کے ہلٹن ہوٹل میں دیا گیا۔(2008-06-22) ممبر صوبائی پارلیمنٹ اونٹاریو (Ontario) جناب Monte Kwinter جلسہ سالانہ کینیڈا کے آخری دن حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ سے شرف ملاقات حاصل کر رہے ہیں۔(2008-06-29)