تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 124 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 124

تصدیق براہین احمدیہ ۱۲۴ (۵) سب کو پوری پرتین سے اس ل وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا وَإِنَّ اللَّهَ کے حصول کے لئے کوشش کرنا لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ (العنكبوت :۷۰) چاہئے۔(1) فانی سکھ اور شہوے یا آگیا هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ (جہالت ) کے لذائذ سے پاک ہے السلم (الحشر: ۲۴) (۷) ایشر محدود نہیں۔لا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ (الانعام: ۱۰۴) وَلَا يُحِيطُونَ بِهِ عِلْمًا (طه: ١١١) وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ (۸) اُس کی بارگاہ میں کسی عرض وَ يَقُولُونَ هَؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ قُلْ أَتُنَبِئُونَ بیگی کی حاجت نہیں۔الله بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَوتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ سُبْحَنَهُ ہاں کچھ اور بھی سن لیجئے۔وَتَعَلَى عَمَّا يُشْرِكُونَ (يونس: ١٩) اول: سورج یا بصارت کا پر کاش جس طرح ہوتا ہے اس کا پتہ تو کچھ سائنس سے لگ سکتا ہے۔دوم : یہ ظہور اور پر کاش محدود ہے۔سوم: کوئی اعلیٰ درجہ کا ظہور نہیں بلکہ عقل اور فہم کا پر کاش اس سے سوکھم اور لطیف ہے۔قرآن کریم ن لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْاَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ (الانعام: ۱۰۴) فرما کر اور ساتھ ہی یہ کہہ کر لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٍ (الشوری: ۱۲) اپنے پیروؤں کو تشبیہ سے لے اور جولوگ ہم میں کوشش کرتے ہیں ہم ضرور انہیں اپنی راہیں بتائیں گے۔اور اللہ خلاص والوں کے ساتھ ہے کے وہ وہ اللہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ قدوس سلام ہے۔سے آنکھیں اس کو ادراک نہیں کر سکتیں اور وہ آنکھوں کو ادراک کرتا ہے اور علم سے اس کا احاطہ نہیں کر سکتے۔ہے اور اللہ کو چھوڑ کر ایسوں کو پوجتے ہیں جو ان کو ضرر و نفع دے نہیں سکتے اور کہتے ہیں یہ اللہ کے پاس ہمارے شفیع ہوں گے تو کہ کیا تم اللہ کو وہ کچھ بتاتے ہو جو وہ آسمان و زمین میں نہیں جانتا وہ تمہارے شرکوں سے بلند و برتر ہے۔