ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 21 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 21

طرف) ان منکروں کا، یہ پختہ خیال ہو گیا کہ ان سے روحی کے نام سے ) جھوٹی باتیں کی جارہی ہیں۔یه ترجمه سوره یوسف آیت مہم کی روشنی میں کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ خدا کی رحمت سے کافروں کے سوا کوئی نا امید نہیں ہوتا۔ر دوسرے تراجم ) : یہاں تک کہ پیمبر یوس ہو ہو گئے ہیں اور گمان کرنے لگے کہ ان سے غلطی ہوئی " (مولانا عبد الماجد صاحب دریا بادی ) نیاں تک کہ جب نا امید ہونے لگے رسول اور خیال کرنے لگے کہ ان سے جھوٹ کہا گیا تھا۔" (مولانا محمود حسن صاحب شیخ الهند ) یہاں تک کہ جب پیغمبر نا امید ہو گئے اور انہوں نے خیال کیا کہ راپنی نصرت کے بارے میں جو بات انہوں نے کسی تھی اس میں) وہ پیچھے نہ نکلے کہ (مولانا فتح محمد خان صاحب جالندھری) ساتویں مثال آیت قَالَ بَلْ فَعَلَهُ لا كَبِيرُهُم هذا | نَسْتَلُوهُمْ إِن كَانُوا يَنْطِقُونَ ، (الانبیاء آیت (۶۴) ترجمہ تفسیر صغیر) : " (ابراہیم نے کہا کہ (آخر) کسی کرنے والے نے تو یہ کام ضرور کیا ہے۔یہ سب سے بڑا بت سامنے کھڑا ہے اگر وہ بول سکتے ہوں تو ان سے ข دوو ریعنی اس بہت سے بھی اور دوسرے بتوں سے بھی پوچھ کر دیکھے " قرآن مجید نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو حد يقا نبیاہ کے خطاب سے یاد کیا ہے۔مندرجہ بالا ترجمہ اسی نظریہ کی تائید میں کیا گیا ہے جس سے ان تمام روایات کی تغلیط ہو جاتی ہے جن میں اس جلیل القدر پیغمبر پر چھوٹ کے شرمناک