تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 147
تاریخ احمدیت۔جلد 28 147 سال 1972ء بیرونی ممالک میں لجنات کا قیام لجنہ اماءاللہ کی بیرونی ممالک میں قائم مختلف شاخوں کی تفصیل اور ان کی بنیاد کے معین سال حسب ذیل ہیں۔پنجو۔لنکا (۱۹۲۹ء)۔سالٹ پانڈ۔غانا مغربی افریقہ (۱۹۳۰ء)۔نیروبی۔مشرقی افریقہ (۱۹۳۱ء)۔امریکہ۔زنجبار مشرقی افریقہ (۱۹۳۵ء) - گاروت۔جاوا (۱۹۳۶ء)۔کماسی۔غانا مغربی افریقہ (۱۹۴۸ء)۔انڈونیشیا میں لجنہ کی بنیاد (۱۹۵۰)۔فری ٹاؤن۔مغربی افریقہ۔ماریشس۔سنگا پور۔مرکزی لجنہ انڈونیشیا۔شمالی بورنیو (۱۹۵۲ء)۔طبورا۔مشرقی افریقہ۔لیگوس نائیجیریا۔پہلا لجنہ اجتماع (۱۹۵۳ء)۔ناصرات الاحمدیہ انڈونیشیا کی بنیاد (۱۹۵۶ء)۔ڈچ گیا نا۔دار السلام (۱۹۵۷ء) ٹورانٹو کینیڈا (۱۹۶۳ء)۔سنگاپور (۱۹۶۴ء)۔مڈل سیکس۔برطانیہ (۱۹۲۶ء)۔کوپن ہیگن۔ڈنمارک کو بیت۔نیچی مان۔غانا مغربی افریقہ (۱۹۶۷ء)۔ہڈرز فیلڈ۔برطانیہ (۱۹۶۸ ء )۔ابوظہبی (۱۹۶۹ء)۔جزائر فجی (۱۹۷۰ء )۔147 پاکستان بھر میں لجنہ اماءاللہ کی شاخیں (۱۹۷۲ء تک) تعداد شاخیں اضلاع جھنگ گجرات مالتان ساہیوال شیخو پوره لاہور میانوالی رحیم یارخان کوہاٹ کیمبل پور مردان ۲۳ ۳۸ ۲۷ ۲۲ ۲۴ ΙΔ ۱۲ اضلاع تعداد شاخیں لائل پور سرگود با 으수 ۵۱ گوجرانوالہ سیالکوٹ ۳۳ ۷۲ راولپنڈی کوئٹہ ۹ 1 مظفر گڑھ بنوں 1 پشاور ڈیرہ اسماعیل خان