تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 384
تاریخ احمدیت۔جلد 26 384 سال 1970ء ا۔Dr۔R۔Boeke - پریذیڈنٹ ورلڈ کانگریس آف فیتھس۔(عنوان: مذاہب عالم کے مابین مکالمه ) - Prof۔Dr۔G۔W۔J۔Drewes- صدر شعبہ عربی و اسلامیات لائیڈن یونیورسٹی عنوان : شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) _Prof۔Dr۔A۔A۔Kampmout عنوان : ایران کا شہر اصفحان اور صفوی خاندان ۴۔ڈیکن ہیگ Pater DRS۔TH, J۔A۔Geraetis عنوان : کیا نوجوان طبقہ اب کے بادشاہ عباس) بھی مذہبی ہے؟) ۵-DS۔H۔Hofman پر اٹسٹنٹ مناد اور غیر ملکی طلباء کے اتالیق۔(عنوان : امن عالم اور مذہب کا کردار ) - Prof۔Dr۔A۔Klasens - پروفیسر یونیورسٹی مشرقی علوم لائیڈن۔ماہر مصری عجائبات و ڈائر یکٹرشاہی عجائب خانہ لائیڈن۔(عنوان : Nubie ( مصر ) میں آثار قدیمہ کی کھدائی کے نتائج) ے۔Mr۔Dr۔Wysenbeek۔ڈائریکٹر عجائب گھر ہیگ۔(عنوان: ہالینڈ میں اسلامی آرٹ کے نمونے ) عرصہ زیر رپورٹ میں ہالینڈ کی متعدد تنظیموں ، گرجوں، سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی طلباء کے گروپ اسلام پر معلومات حاصل کرنے کے لئے مشن ہاؤس آئے مثلاً بلیک سکاؤٹس مشہور عیسائی تنظیم مکتی فوج۔(Salvation Army)۔شہر ہانکن (Haarlingen) کا ۳۵/ افراد مشتمل گروپ، واسنر (Wassenaar) کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ۴۰ را فراد کیتھولک اور پروٹسٹنٹ تنظیم کا ایک گروپ۔وورس ہوٹن (Woorschoten) اور ماری ھود (Mariahoeve) سے ہائی سکول کے طلباء کے دو گروپ۔ہالینڈ کی محکمہ سیاحت کے تحت غیر ملکی سیاحوں کی آمد۔سوشل اکیڈمی ہیگ کے ۴۳ را فراد پر مشتمل وفد۔ریفارم چرچ سوسائٹی کے ۴۰ را فراد پر مشتمل گروپ۔پادری صاحب کی معیت میں برکن وڈ (Berkenwood) سے ایک وفد۔