تاریخ احمدیت (جلد 26)

by Other Authors

Page 139 of 435

تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 139

تاریخ احمدیت۔جلد 26 139 سال 1970ء 4 تعلیم الاسلام احمد یہ سیکنڈری سلاگا ۱۹۷۱ء چوہدری محمد اشرف صاحب۔سکول اس سکول کو یہ شرف حاصل ہے کہ (حضرت ) صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب نے اس میں تدریس فرمائی ہے۔5 تعلیم الاسلام احمد یہ سیکنڈری اسکورے نومبر ۱۹۷۲ء مبارک احمد صاحب سکول 6 تعلیم الاسلام احمد یہ ایگریکلچرل گوموا پوسٹن ۱۹۷۲ء چوہدری محمد شریف صاحب سیکنڈری سکول 7 احمد یہ سیکنڈری سکول ایسار چر ۱۹۷۲ء چوہدری نصیر احمد صاحب۔اس سکول کو یہ شرف حاصل ہے کہ (حضرت) صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب نے اس میں تدریس فرمائی ہے۔نائیجیریا 1 احمد یہ کالج کانو ۱۹۷۰ ء رفیق احمد ثاقب صاحب 2 ناصر الدین سیکنڈری سکول منا ۱۹۷۱ء محمد یعقوب خان صاحب 3 فضل عمر احمد یہ سیکنڈری سکول 4 احمد یہ سیکنڈری سکول ا گیا گی۔اکوکو سٹیٹ گساؤ ۱۹۷۱ء محمد اسماعیل و سیم صاحب ۱۹۷۵ء عبد القدير كوكب صاحب عبد الرشید بھٹی صاحب اور زکریا انوری صاحب احمدیہ کالج عمائشہ 1924 ء منیر احمد بسمل صاحب اور قریشی سعید احمد اظہر صاحب