تاریخ احمدیت (جلد 24)

by Other Authors

Page 802 of 963

تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 802

تاریخ احمدیت۔جلد 24 780 سال 1968ء مجھے ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے راستہ پر قدم مارنے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی اور خوشخبری کے مطابق آنے والے مسیح موعود اور مہدی علیہ الصلوۃ والسلام کے پوتے سے گلے ملنے کا شرف عطا فرمایا ہے۔کیونکہ وہی ہے جو ، جس بندے کو چاہتا ہے بلند کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے نیچا کر دیتا ہے۔ہم اس کے غضب سے اسی کی ہی پناہ مانگتے ہیں اور اسی سے ہدایت اور مدد کے طلبگار ہیں۔51