تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 453
تاریخ احمدیت۔جلد 24 453 سال 1967ء ریاض الصالحین سے منتخب کردہ احادیث کے علاوہ دیگر کتب احادیث سے ۲۱۱ / احادیث بھی منتخب کی گئی ہیں۔حتی المقدور یہ کوشش کی گئی ہے کہ عقائد، عبادات، معاملات وغیرھم ہر نوع سے تعلق رکھنے والی احادیث یکجا کر دی جائیں تا کہ یہ کتاب عوام الناس کی روزمرہ کی ضرورت کو بہت حد تک پورا کر سکے۔۔۔124