تاریخ احمدیت (جلد 24)

by Other Authors

Page 233 of 963

تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 233

تاریخ احمدیت۔جلد 24 233 سال 1967ء Earlier, Masood Ahmad, the Quaid of the local Majlis introduced Sahibzada Mirza Tahir Ahmad to the local pressmen۔Sahibzada Tahir Ahmad, he said, was the grandson of the founder of the movement, the son of the second successor of the founder and a brother of present Imam۔The press conference was attended among others by Maulana Abul Ata and Khan Shams-ud-din Khan۔179 پریس کانفرنس از سٹاف رپورٹر صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ آج ۴۰:۳۰ بجے بمقام نیلاب ہوٹل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔مقامی مجلس خدام الاحمدیہ کا اپنی پریس ریلیز میں مزید کہنا تھا کہ مجلس کے سہ روزہ سالانہ اجتماع کا افتتاح گذشتہ روز خان شمس الدین خان نے کیا۔صاحبزادہ مرزا طاہر احمد نے گذشتہ روز مردان میں خدام کے اجتماع سے خطاب کیا۔وہ آج یہاں پہنچ رہے ہیں۔مسلمانوں سے درخواست کہ وہ دشمن کے مقابل پر پجہتی کا مظاہرہ کریں از سٹاف رپورٹر صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ نے جماعت احمدیہ کی اس تجویز کو بار بار دہرایا کہ مختلف مسلمان فرقوں کے اندرونی اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہئیے اور ے سال کی ایک ایسی قابل عمل پابندی لگانی چاہئیے جو تمام فرقوں کے علماء کو صرف اورصرف عیسائیت، دہریت اور مادیت کے خلاف ایک محاذ جنگ کھولنے کا موقع فراہم کرے۔وہ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔صدر خدام الاحمدیہ کا کہنا تھا کہ اس قسم کی پابندی اس وقت سودمند ثابت ہوسکتی ہے جب اختلافی گروہوں کے درمیان تھوڑی بہت باہمی مطابقت تو ضرور ہو۔انہوں نے کسی قدر تفصیل سے بتایا کہ کس طرح احمدی ساری دنیا میں پھیلے ہوئے اپنے ۱۳۵ مشنوں کو مالی طور پر مدد فراہم کرتے ہیں کہ ہر احمدی سے اس تناظر میں دیگر کئی اقسام کے چندہ