تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 663
تاریخ احمدیت۔جلد 23 663 سال 1966ء کی طرف سے تحفہ مجھے ملا۔جزاکم اللہ خیراً تھوڑا تھوڑا میں نے تینوں کو دیکھ لیا ہے۔عمدہ اور مدلل بیان ہے۔خدا تعالیٰ جزائے خیر دے۔آمین۔آپ کو اس کی بر موقع مناسب اشاعت کرنی چاہئے تا دو ہرا ثواب ہو۔ظهور المهدی سنة احمد یہ حضرت خلیفہ مسیح الا ول کی مبارک رائے یہ ہے ” میں نے اس کتاب کو پڑھا۔166 کتاب ہر ایک پہلو میں مجھے پسند ہے۔جزی اللہ المصنف آمین نورالدین علم الفرائض علم العروض۔پند اکمل - شرح کافیہ مختصر معانی _ قصص القرآن ترجمان الادب۔سخن خوب (اردو منظوم) - فطرت (ناول) - احمدی طریقہ ( پنجابی منظوم)۔کتاب الصیام۔قرآن کریم کی دعائیں (اردو منظوم )۔عقائد احمد یہ اس رسالہ کی نسبت حضرت خلیفہ مسیح الاول کی قیمتی رائے یہ ہے ”میں نے اس کتاب کو پڑھا کتاب ہر پہلو سے مجھے پسند ہے جزی اللہ المصنف آمین۔نورالدین) | مقدس نبی کے مقدس حالات (ترجمه لباب الخيار) ہدایات دربارہ معاملات۔حاتم طائی کی حکایت۔ادعیۃ الاحادیث ( منظوم اردو )۔مرزا احمد بیگ والی پیشگوئی۔روحانی طبیب۔ہدایات نبوی۔ترجمان الادب۔قبولیت دعا کے چھیاسی گر۔الواح الهدی ( ترجمه ریاض الصالحين للنووی) سید نا حضرت مصلح موعود نے جلسہ سالانہ ۱۹۲۶ء کے موقع پر اس کتاب کی خریداری کی خصوصی تحریک فرمائی۔کشف الغطاء قصص القرآن (اردو منظوم) - کرامات المہدی۔احمدی طریقہ - احسن القصص (ترجمه سوره یوسف اردو) وو روحانی طبیب - دلفگار (ناول) انقلاب (ناول) انجام عیاشی (ناول) احمدیہ جنتری ۱۹۱۳ء تفسیر سورۃ یسین (منظوم ترجمه ) قصیده بهشتی (منظوم پنجابی) معیار الصادقین یعنی راستبازوں کی پہچان سورہ الرحمن کی تفسیر مسمی بہ فیض الرحمان ( منظوم پنجابی پنج گنج (منظوم پنجابی) قصه سلیمان و بلقیس نماز اردو خط و کتابت حکایات اخلاقی ( گلاب سنگھ کے مطبع عام لاہور سے چھپی ) ( النجم الثاقب حضرت قاضی محمد ظہور الدین اکمل