تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 478 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 478

تاریخ احمدیت۔جلد 23 478 سال 1966ء یہ رپورٹ کسی قدر تفصیل کے ساتھ تحریر کر دی گئی ہے تا کہ قارئین کے سامنے افراد جماعت کا خلفائے کرام سے عشق و محبت اور اطاعت و وفاداری کا وہ عظیم نمونہ سامنے آئے جو یقیناً جماعت کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے اور عشق و وفا کے یہ نظارے ہر دور اور ہر زمانے میں نظر آرہے ہیں۔الحمد لله على ذلک مفید اور بلند پایہ مقالے اور انعامات جماعت کے اہل قلم کی طرف سے ۱۹۶۷ء سے ۲۰۱۲ء تک جو مقالہ جات فاؤنڈیشن کو موصول ۲۔ہوئے ان کی تفصیل درج ذیل کی جاتی ہے۔سید ظہور احمد شاہ صاحب ربوہ حال مبلغ بنجی (مذاہب چین و جاپان) گیانی عباداللہ صاحب ربوہ (ہند میں اسلام) عبدالرزاق صاحب گونڈہ (بھارت ) ( معرفت اور محبت ) شیخ فضل کریم صاحب پر اچہ بھیرہ ( داغ غلامی اور ورثہ ابراہیمی ) چودھری عبد الرحمن صاحب شاکر ربوہ ( زوال برطانیہ )۔_^ و۔+17 -11 ۱۲۔قریشی محمد اسد اللہ کا شمیری صاحب مربی سلسلہ ( عیسائیوں اور مسلمانوں کی کشمکش کی تاریخ) قریشی محمد اسد اللہ صاحب کا شمیری مربی سلسلہ (مسیح الدجال اور یا جوج و ماجوج کا ظہور ) قریشی غلام حیدر صاحب ارشد خان پور ( وفات حضرت عیسی علیہ السلام) مولوی محمد ابراہیم صاحب قادیانی۔قادیان دارالامان (ضرورت نبوت ) مولوی صدرالدین صاحب مولوی فاضل احمد نگر متصل ربوه (فرقه ناجیه ) جمعدار فضل دین صاحب ربوہ (واقعات اسلامی کی حقیقی تاریخ) حکیم عبدالعزیز صاحب راہی امرت سری موڑ جلّو لا ہور ( صداقت اسلام میں ظہور وصدق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام )۔حاجی محمد ابراہیم صاحب خلیل ربوہ (اسلامی عبادات کا مقابلہ مذاہب عالم کے طریق عبادت سے )