تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 443 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 443

تاریخ احمدیت۔جلد 23 443 سال 1965ء نئی مطبوعات ۱۹۶۵ء میں درج ذیل کتب شائع ہوئیں۔۲۔۔۴۔مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام اپنی تحریروں کی رو سے مرتبہ سید داؤ د احمد صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ ) در نشین (انگریزی) PRECIOUS PEARLS ( مترجم صوفی عبدالقدیر نیاز صاحب) اس میں درمین کے ۳۵۰ - اشعار کا انگریزی نظم میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ورزش کے زینے (صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب) اصحاب احمد جلد دواز دہم سیرت حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے) ( حضرت سیدہ ام متین صاحبہ ) تحریک احمدیت اور اس کے نقاد (مولا نا دوست محمد شاہد صاحب) ۵۔اسلام میں پردہ کی اہمیت۔ے۔سیرت حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم (مولانا ابوالعطاء صاحب) _^ و۔ا۔-11 زندہ مذہب خواجہ محمد اسمعیل صاحب کی نبوت کے خلاف اہم شہادات شان حضرت مسیح موعود علیہ السلام ( قاضی محمد اسلم صاحب) (مولانا قاضی محمد نذیر صاحب) ( مولانا قاضی محمد نذیر صاحب) عقائد احمدیت اور ان پر اعتراضات کے جوابات (مولانا شیخ مبارک احمد صاحب) صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ( مولانا جلال الدین صاحب شمس) ۱۳۔حقیقی عید اور حقیقی قربانی ۱۴۔بشارات ربانیہ ۱۵۔اسلام میں نبوت کا تصور ( مولانا جلال الدین صاحب شمس) ( مولانا جلال الدین صاحب شمس) (صاحبزادہ مرزار فیع احمد صاحب)