تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 343
تاریخ احمدیت۔جلد 23 کینیا شمالی بور نیو ۳ کل ۳۱۱ ٹانگانیکا 343 سال 1965ء جرمنی ان کے علاوہ مندرجہ ذیل مقامات پر مساجد زیر تعمیر ہیں: ا۔ہمالے (غانا) ۲- مساکا ( یوگنڈا) ۳۔ٹانگا ( تنزانیہ) ۴۔گیمبیا (جس کے گورنر جنرل جیسا کہ میں نے شروع میں بتایا تھا کہ ایک احمدی دوست مقرر ہوئے ہیں ) ۵۔فری ٹاؤن ( سیرالیون )۶۔نائیجیر یا میں اس وقت پانچ مساجد زیر تعمیر ہیں ے۔ڈنمارک میں احمدی بہنوں کی کوشش اور چندہ سے ایک مسجد بنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔اور اس کا انتظام کیا جارہا ہے۔پھر دین اسلام کا شرف اور کلام اللہ کا مرتبہ اقوام عالم پر ظاہر کرنے کے لیے یہ بھی نہایت ضروری تھا کہ ایسےمخلصین کا ایک گروہ تیار کیا جائے جو نا مساعد حالات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اکناف عالم میں پھیل جائیں اور ملک کے قریہ قریہ میں اسلام کی نورانی شمعیں فروزاں کرتے چلے جائیں۔حضور کی توجہ سے ۱۶۴ را ایسے واقفین پیدا ہوئے جنہوں نے اپنے اپنے وقتوں میں مندرجہ ذیل ممالک میں اسلام کی اشاعت کا فریضہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ا۔انگلستان ۲۔فرانس ۳۔سوئٹزر لینڈ ۴۔ہالینڈ ۵۔سپین ۶۔ڈنمارک ۷۔سویڈن ہنگری و نجی ۱۰۔اٹلی ۱۱۔روس ۱۲۔جرمنی ۱۳۔انڈونیشیا ۱۴۔سنگا پور ۱۵۔ملائشیا -۱۶ جزائر فجی ۱۷۔بورنیو ۱۸ برما ۱۹ ہانگ کانگ ۲۰۔ایران ۲۱۔جاپان ۲۲۔فلپائن ۲۳ سیلون -۲۴۔شام -۲۵ - لبنان -۲۶۔عدن ۲۷۔دوبئی ۲۸۔فلسطین ۲۹ اردن ۳۰ - مسقط ۳۱ - مصر ۳۲- غانا ۳۳ - سیرالیون ۳۴۔ٹو گولینڈ ۳۵۔لائبیریا ۳۶۔آئیوری کوسٹ ۳۷۔نائیجیر یا ۳۸ گیمبیا ۳۹۔کینیا ۴۰۔یوگنڈا ۴۱ - تنزانیہ ۴۲۔ماریشس ۴۳۔برٹش گی آنا ۴۴۔ٹرینی ڈاڈ ۴۵۔ڈچ گی آنا ۴۶۔ارجنٹائن گویا حضور نے اپنے عہد مبارک میں ۴۶ ملکوں میں اپنے مشن قائم کیسے اور ان مشنوں نے جو کام کیا وہ اتنا زیادہ ہے کہ اسے مہینوں میں بھی بیان نہیں کیا جاسکتا۔غیر ممالک میں ہماری جماعتیں بڑی ہی مخلص ہیں۔ان کے ممبران نام کے احمدی یا