تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 225 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 225

تاریخ احمدیت۔جلد 23 225 سال 1965ء امیر ضلع حیدر آباد امیر ضلع خیر پورڈویژن امیر ضلع نواب شاہ امیر ضلع پشاور امیر ضلع مردان امیر ضلع کیمبل پور صوبہ سرحد صوبہ بلوچستان امیر ضلع کوئٹہ وقلات ڈویژن کراچی: امیر ضلع کراچی مشرقی پاکستان: امیر مشرقی پاکستان تقرر مربیان و معلمین کرام ۱۹۶۵ء تک درج ذیل اضلاع اور مقامات میں با قاعدہ مربیان و معلمین کام کر رہے تھے۔نظارت اصلاح وارشاد مرکزیہ: لا ہور، راولپنڈی، ملتان، کراچی، پشاور، بہاولنگر ، جہلم، کیمبل پور، ڈیرہ اسماعیل خاں، رحیم یار خان، خان پور، جہلم (چکوال)، نواب شاہ، ساہیوال، اوکاڑہ، گجرات، تھر پارکر (کنری)، سکھر ( شکار پور ) ، ڈیرہ غازی خاں، گجرات (چک ۲۰)، ڈھاکہ، چٹا گانگ، دیناج پور، کومیلہ (ٹمس پور )، کشتی ( اتھامی)، کوٹلی آزاد کشمیر، حیدرآباد، بہاولپور۔صیغه اصلاح وارشاد مقامی لائل پور (فیصل آباد)، جھنگ، سیالکوٹ ،سرگودھا،سمندری، شیخوپورہ، گوجرہ، گوجرانوالہ، ڈسکہ، چک منگلا۔عمله معلمین اصلاح وارشاد مقامی پاکستان کے درج ذیل مقامات میں معلمین سلسلہ کام کر رہے تھے۔گوجرانوالہ و چنڈ ،گھوگھیاٹ، کوٹ سلطان، چونڈہ، ڈاہرانوالی، سانگلہ ہل، روڈہ ، کنتھو والی ، جھنگ، بیداد پور، بدوملہی ، پکا نسوانه، بھڑتا نوالہ، پھا ہے والی ، آنبه ، چک ۳۳ جنوبی (سرگودھا) بیرونی ممالک کے مشن اور ان کے انچارج 143 ا۔انگلستان مشن انچارج بشیر احمد رفیق صاحب ۲۔ماریشس مولوی فضل الہی بشیر صاحب ۳۔نائیجیریا مشن شیخ نصیر الدین احمد صاحب