تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 423 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 423

تاریخ احمدیت۔جلد 22 423 سال 1964ء تک میں ان میں رہا۔لیکن جب سے تو نے مجھے وفات دی ہے تو صرف تو ہی ان پر نگہبان رہا۔اور تو ہر چیز پر گواہ ہے۔گیا ہے) ان آیات میں فلما توفیتنی کا ترجمہ صاف طور پر ” جب سے تو نے مجھے وفات دی ہے کیا دوسرا اقتباس (انگریزی ترجمہ سوره نساء ۱۵۸،۱۵۷) "(157-158) And their boast, "Behold, we have slain the Christ Jesus, son of Mary, [who claimed to be] God's apostle!" However, they did not slay him, and neither did they crucify him, but it only seemed to them [as if it had been] so; and verily those who hold conflictng views about this matter are indeed confused, having no [real] knowledge thereof, and following mere conjecture۔For, of a certainty, they did not slay him: (158) God exalted him unto Himself - and God is indeed Almighty, Wise۔" 33 (اردو تر جمه ) اور ان کی یہ لن ترانی کہ دیکھو ہم نے مسیح ابن مریم ( جو اپنے آپ کو کہتا تھا ) خدا کا نبی اسے قتل کر دیا۔(حالانکہ ) انہوں نے نہ تو اسے قتل کیا اور نہ ہی اسے صلیب پر مارا بلکہ ان کو بظاہر یہی نظر آیا کہ ایسا ہو گیا) اور بے شک وہ لوگ جو اس بارے میں متصادم نظریات رکھتے ہیں وہی الجھن میں پڑے ہوئے ہیں۔انہیں اس کے متعلق کوئی (حقیقی) علم نہیں صرف گمان کے پیچھے چلتے ہیں۔اور یقیناً انہوں نے اسے قتل نہیں کیا بلکہ خدا نے اپنی طرف اس کا رفع کیا اور بے شک خدا بڑا ز بر دست اور پوری حکمتوں والا ہے“۔صفحہ ۱۷۷ تیسرا اقتباس (انگریزی تفسیر سوره نساء ۱۵۸،۱۵۷) Thus, the Quran categorically denies the story of the crucifixion of Jesus۔There exist, among Muslims, many fanciful legends telling us that at the last moment God substituted for