تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 394 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 394

سال 1964ء ۱۷ ۱۹ 2 ☑ ا ☑ ا ا 1 ☑ ۱۵ ا ☑ ☑ ☑ ۵ ☑ 394 نائیجیریا غانا سیرالیون لائبیریا گیمبیا آئیوری کوسٹ ٹرینیڈاڈ ٹو گولینڈ كينيا تاریخ احمدیت۔جلد 22 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 یوگنڈا 22 تنزانیہ ( ٹانگانیکا۔زنجبار ) 23 24 25 26 27 28 222222222 جنوبی افریقہ ماریشس فلسطین شام عدن تعمیر مساجد فنجی ☑ مسجد دینی معاشرہ کی اہم ترین علامت ہے اور اشاعت دین کا مؤثر ذریعہ ہے۔حضرت مصلح موعود کی توجہ سے ۱۹۶۴ء تک مندرجہ ذیل بیرونی ممالک میں ۳۴۳ مساجد تعمیر ہوئیں جو بہت ہی جلد اشاعت توحید کے اہم مراکز بن گئیں۔انگلستان (۱)۔جرمنی (۲)۔ہالینڈ (۱)۔سوئٹزرلینڈ (۱)۔امریکہ (۳)۔انڈونیشیا (۶۰)۔ملایا (۲)۔برما (۱)۔بورنیو (۳)۔ماریشس (۶) - مشرقی افریقہ (۲۰)۔سیرالیون (۴۰)۔نائیجیریا (۴۰)۔گھانا (۱۶۱)۔