تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 232
تاریخ احمدیت۔جلد 22 232 سال 1963ء ناصری (۱۹۳۵ء) (۲۲) تنقید بر اشتہار یوم الدعاء (۲۳) آنے والا مسیح آ گیا (۲۴) دو درجن چیلنج (۲۵) سید نا حضرت محمد اور قیام امن (۲۶) عاقبہ المکذبین حصہ اول افغانستان ۱۹۳۶ء (۲۷) عاقبته المکذبین حصہ دوم ( قلمی )۔(۲۸) یسوع اور آسمان (۲۹) یسوع اور صلیب (۳۰) کیا یسوع خدا تھا؟ (۳۱) کیا یسوع خدا کا بیٹا تھا؟ (۳۲) کیا یسوع نبی تھا؟ (۳۳) کیا یسوع بے گناہ تھا؟ (۳۴) عیسائیت کی اصلیت نمبر ۱۔۱۳۵۱ھ (۳۵) عیسائیت کی اصلیت نمبر ۲ (۳۶) یسوع اور تثلیث (۳۷) خالق الطيور (۳۸) عالم الغیب (۳۹) محی الموتی (۴۰) کلمتہ اللہ (۴۱) روح الله (۴۲) عیسی در کشمیر (۴۳) عیسائیوں کے نام ایک خط (۴۴) روح القدس (۴۵) فتح مبین (۴۶) کھلا خط بنام مولوی ثناء اللہ (۴۷) ماسٹر نظام الدین کے نام پینج (۴۸) ماسٹر نظام الدین کے نام دوسرا چیلنج (۴۹) میر مدثر شاہ صاحب کے دو مذہب (۵۰) میر مدثر شاہ صاحب کا مذہب خلاف حضرت احمد علیہ السلام (۵۱) اشتہارات تردید غیر مبایعین درباره توہین رسول (۵۲) اشتہارات تردید مولوی کفایت حسین شیعه (۵۳) اشتہارات تردید انجمن اشاعت اسلام پشاور (۵۴) قاطع الانف الشیعۃ (۵۵) عقائد احمدیہ (۵۶) خواجہ کمال الدین صاحب کے پانچ سوالوں کا جواب (۵۷) مختصر تاریخ احمدیت در سرحد قلمی (۵۸) شہدائے حق (۱۹۵۸ء) (۵۹) تاریخ احمد یہ سرحد (۲۰) احمد موعود۔(۶۱) جماعت احمدیہ اور احرار۔دیگر اردو کتب ( جو خلافت لائبریری ربوہ کی فہرست میں ہیں) (۱) مولوی محمد علی صاحب کی تفسیر قرآن (۱۹۴۰ء) (۲) کفر توڑ ( دسمبر ۱۹۲۰ء) (۳) تردید کتاب کلمه فضل رحمانی (۴) رسالہ احمد (۵) تقریریں (جون ۱۹۱۴ء) (۶) جماعت احمدیہ اور احرار (۱۹۵۳ء) (۷) جواب حقائق قرآن (۸) چیلنج درباره انقطاع نبوت (۹)حقيقة المسيح مع حقيقة اليسوع و مطاع نبی (۱۰) حضرت احمد کا فرمان (۱۱) عرضداشت (۱۲) خلاصه عقیده احمدیہ (۱۳) تین چیلنج درباره شیعه (۱۴) عیسائیت قدیم بت پرستی کا چربہ (۱۵) سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم (۱۹۳۵ء، ۱۹۳۶ء)۔فارسی کتب (۱) در عدن فارسی نظم (۱۹۱۹ء) (۲) احمد موعود (۱۳۵۱ هجری۔۱۹۳۲ء) (۳) انسان کامل 221