تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 670 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 670

تاریخ احمدیت 399 الفضل 6 مئی 1962 ، صفحہ 1۔400 الفضل 8 مئی و 9 جون 1962 ، صفحہ 1۔401 الفضل 22 مئی 1962 ، صفحہ 1۔402۔ریکارڈ تبشیر۔403 الفضل 10 جولائی 1962 ، صفحہ 1 - 404 الفضل 15 جولائی 1962 ، صفحہ 1 - 670 405 الفضل 24 جولائی 1962 ء صفحہ 8۔الفضل 3 اگست 1962 ، صفحہ 1۔406 الفضل 5 اگست 1962ء صفحہ 8 - الفضل 25 جولائی 1962 ، صفحہ 1۔407۔ریکارڈ تبشیر۔408۔الفضل 9 مئی 1962 ء صفحہ 1۔409۔الفضل 8 جون 1962 ، صفحہ 1۔410 الفضل 24 جولائی 1962 صفحہ 8 411۔الفضل 26 جولائی 1962ء صفحہ 1۔412۔الفضل 23 اگست 1962 ، صفحہ 1۔413 الفضل 11 ستمبر 1962 ، صفحہ 1 - 414۔الفضل 20 اکتوبر 1962 ، صفحہ 1۔415۔الفضل 9 دسمبر 1962 ء صفحہ 1۔جلد 21 416 الفضل 13 دسمبر 1962 ء صفحہ 1۔417۔الفضل 25 دسمبر 1962 ، صفحہ 1۔418۔الفضل 30 اپریل 1962 ء صفحہ 4۔419۔حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد نے اس کتاب کے بارہ میں تحریر فرمایا۔اصحاب احمد کی گیارھویں جلد مؤلفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم اے کو دیکھنے کا موقع ملا ہے بہت عمدہ مرقع ہے۔مکرم چوہدری نصر اللہ خان صاحب انکی اہلیہ محترمہ اور ان کے فرزندان گرامی سے متعلقہ جملہ ضروری حالات کو نہایت محنت سے یکجا کر دیا گیا ہے اور ہر واقعہ کی سند بھی ساتھ ہی درج کر دی گئی ہے اور ان کی مذہبی، سیاسی اور ذاتی کارگزاریوں کا بہت خوبی سے ذکر کیا ہے جس سے مکرم چوہدری صاحب اور ان کے خاندان کے علو مرتبت کا نقشہ کھینچ جاتا ہے اور ان سب کے لئے دعا پر طبیعت اپنے آپ کو مجبور کرتی ہے یہ کتاب انسائیکلو پیڈیا کا کام دیتی ہے اس میں مکرم صلاح الدین صاحب نے بہت محنت سے سلسلہ کے لٹریچر اور دیگر اخبارات اور کتب سے جملہ ضروری امور کو یکجا کر دیا ہے۔فجزاہ اللہ احسن الجزاء الفضل 27 جنوری 1963 ، صفحہ 3۔420 الفضل 27 جنوری 1963 ، صفحہ 3۔421 الفضل 6 جنوری 1963 ، صفحہ 1 - 422۔حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے نے اس کتاب کے بارہ میں مکرم کیپٹن خادم حسین کو تحریر فرمایا یہ کتاب مفید اور دلچسپ معلومات پر مشتمل ہے ایسی کتاب کی قدر آئندہ زمانوں میں بڑھتی چلی جائے گی جبکہ جماعت کی تاریخ کے مدون کرنے کا وقت آئے گا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔الفضل 27 اکتوبر 1962، صفحہ 4)