تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 664
تاریخ احمدیت 664 جلد 21 198 - ( بیعت غائباً 1900ء تہجد گزار اور نیک سیرت بزرگ تھے۔1906ء میں وفات پائی۔امرتسر میں سپردخاک کئے گئے حضرت مسیح موعود نے آپ کی نماز جنازہ غائب پڑھائی تھی عبدالواحد صاحب اور سیئر جہلم آپ ہی کے صاحبزادے ہیں۔میاں امام دین صاحب نے موضع قلعہ میں خلافت اولی کے دوران انتقال کیا۔(اصحاب احمد جلد دہم حاشیہ صفحہ 178) 199۔اصحاب احمد جلد دہم صفحہ 178-179۔200۔وفات 12 اپریل 1910 ء مدفون بہشتی مقبره قادیان (اصحاب احمد جلد دہم صفحہ 186 )۔201۔اصحاب احمد جلد دہم ص 180۔202۔روایات رفقاء جلد 8 صفحہ 74-75۔203۔اصحاب احمد جلد دہم صفحہ 182۔204 - البدر 27 مارچ 1903 ء صفحہ 75۔205۔اصحاب احمد جلد دہم صفحہ 182 تا 185۔206۔اصحاب احمد جلد دہم صفحہ 185 207۔اصحاب احمد جلد دہم صفحہ 186۔208۔حضرت اماں جان کی طرف سے آپ نے حج کیا تھا۔209 - الفضل 9 جولائی 1962 میں 5۔210۔باجوہ خاندان صفحه 147 ( مؤلفہ چوہدری غلام اللہ صاحب باجوہ) ناشر چوہدری محمد عظیم صاحب باجوہ۔اشاعت جنوری 1986 ء۔211۔الحکم پر چہ غیر معمولی 11 مئی 1902ء ( تذکر پس 429 طبع سوم )۔212۔رجسٹر روایات جلد 13 صفحہ 142۔213۔بدر 10 نومبر 1907 ء ص 2 الحکم 10 نومبر 1907 ءص3۔214۔رجسٹر روایات جلد 13 صفحه 147-148 - 215۔رپورٹ سالانہ صیغہ جات صدر انجمن احمد یہ 35-1934 صفحہ 230 سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو ایک حلقہ کا آنریری انسپکٹر بیت المال بھی مقرر کیا گیا تھا۔216 'باجوہ خاندان تلخیص صفحه 147 تا 155 - 217۔باجوہ خاندان ص 155-156 - 220-218۔ریکارڈ بہشتی مقبرہ ربوہ۔الفضل 20 مارچ 1962 ءصفحہ 1۔219 - 221۔آپ کا نام بیعت کرنے والوں کی فہرست میں الحکم 24 جولائی 1901 صفحہ 5 پر شائع ہوا مگر آپ نے بیعت کا شرف 14 جولائی کو حاصل کیا جس کا ثبوت یہ ہے کہ آپ نے اتحکم 28 اپریل 1905 ، صفحہ 4 کالم 1 میں واضح طور پر بتایا ہے کہ آپ کی بیعت کے اگلے دن حضرت مسیح موعود علیہ السلام مقدمہ دیوار کے سلسلہ میں گورداسپور تشریف لے گئے اور اخبار الحکم 17 جولائی 1901 ء سے ثابت ہے کہ حضور نے یہ سفر 15 جولائی 1901ء کو اختیار فرمایا تھا پس آپ کی تاریخ بیعت 14 جولائی 1901ء ہی متعین ہوتی ہے۔222۔رجسٹر روایات رفقاء جلد 5 صفحہ 29 ، 30۔آپ 13 اپریل 1913ء کو معہ اہل وعیال ہجرت کر کے قادیان آ گئے تھے۔(بدر‘ قادیان 29 مارچ 1962 ، صفحہ 7)۔223- بدر 29 مارچ 1962 ء صفحہ 7۔224۔وفات 20 دسمبر 1984ء۔225۔الفضل 20 مارچ 1962 ، صفحہ 1۔226 227۔ریکارڈ بہشتی مقبرور بوہ۔الفضل یکم تمبر 1962 ، صفحہ 8۔(رجسر " قادیان کے صحابہ میں آپ کا سال بیعت وزیارت 1898 ء درج ہے ) 228۔ریکارڈ بہشتی مقبرہ۔