تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 530
تاریخ احمدیت 530 جلد 21 اطلاع بہم پہنچا کر عنداللہ ماجور ہوں۔5:۔ذیل میں ان دوستوں کے نام شائع کئے جارہے ہیں جنہوں نے 1938ء میں بھی ان کے ہاں تبرکات ہونے کی اطلاع دی تھی اور ان کی فہرستیں الفضل میں شائع ہوئی تھیں اب ایسے دوست یہ اطلاع دیں کہ آیا ان کے پاس اب بھی مذکورہ تبرکات ہیں یا کسی وجہ سے ان کے پاس نہیں رہے ان میں سے بعض دوست فوت ہو چکے ہیں ان کے ورثاء یہ اطلاع دیں کہ تقسیم میں اب یہ تبرکات کس کس کے پاس ہیں اور ان کی نوعیت کیا ہے۔1 - باب فضل دین صاحب اور سیر جالندھر چھاؤنی 2۔ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب قادیان 3۔صاحبزادہ عبدالحمید صاحب ٹوپی مردان 4 - محمد احمد صاحب جلیل بورڈنگ تحریک جدید 5۔خان عبدالحمید خاں صاحب کپورتھلہ 6 سیٹھی کرم الہی صاحب قادیان 7۔نذیر احمد خاں صاحب نئی دہلی 8۔ماسٹر رکن الدین صاحب ٹیری ضلع کو ہاٹ 9 - عبد الرحمن صاحب کنجاہ 10 - عبداللطیف صاحب گجراتی قادیان 11 - مرزا مہتاب بیگ صاحب قادیان 12 - مولوی فتح علی صاحب دوالمیال 13۔ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب پنشنر قادیان 14۔ڈاکٹر چوہدری شاہ نواز خاں صاحب افریقہ 15۔چوہدری محمد اسحاق صاحب مجاہد تحریک جدید ہانگ کانگ 16۔ملک عمر علی صاحب آف ملتان حال قادیان 17۔مولوی نذیر احمد صاحب سیالکوٹی مبلغ افریقہ مغربی 18۔خانصاحب ذوالفقار علی خاں صاحب ناظم تجارت تحریک جدید قادیان 19۔چوہدری غلام احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ پاک پتین