تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 509 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 509

تاریخ احمدیت 509 جلد 21 delegate came to the rostrum, although Bulgaria had spoken on his behalf too, and gave Ch۔Zafrullah an other round of compliments۔Finally Ch۔Zafrullah gave short address which moved every body, in which he spoke of the under-developed countries and their needs۔Then he gave a particular praise to the Secretariat and its help, in a manner more impressive than perfunctory compliments usually paid to these dedicated workers۔It was indeed Ch۔Zafrullah's finest hour, but what he does not know is what the Secretariat people kept telling me these last few days, and the more emphatically as closing time approached; "They should make him Assembly President for life۔"150 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کارروائی وقت مقررہ سے پہلے ختم ہو گئی نمائندگان کی طرف سے ظفر اللہ کو سنہری الفاظ میں خراج عقیدت اقوام متحدہ میں ہمارے خصوصی نمائندہ سے ) اقوام متحدہ: 21 دسمبر۔جنرل اسمبلی کی کارروائی اپنے مقررہ وقت سے ایک دن پہلے ختم ہوگئی اور اس طرح اسمبلی کی تاریخ میں پہلے سب ریکارڈ ٹوٹ گئے۔یہ ریکارڈ اس لحاظ سے بھی زیادہ شاندار ہے کیونکہ آجکل اقوام متحدہ کے اراکین ممالک کی تعداد ماضی کے مقابلے میں دگنی ہو چکی ہے اور اس سال اس کے اراکین میں کل 110 با تونی اراکین شامل ہیں۔ہمیں یقینا یہ توقع تھی کہ کارروائی ختم کرنے کیلئے معمول کے تین مہینوں سے زیادہ وقت لگے گا کیونکہ یہ وقت اس وقت مقرر کیا گیا تھا جب اقوام متحدہ کے اراکین کی کل تعداد صرف 55 تھی اور یہ سہرا صرف اور صرف چودھری ظفر اللہ کے سر بندھتا ہے اور کسی کے نہیں۔یہ کام کر کے انہوں نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جنرل اسمبلی کی کارروائی کو پڑی پر چڑھائے رکھنے کیلئے بہت بڑے اقدامات کئے جائیں جیسا کہ بعض نمائندگان اور ماہرین نے