تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 407
تاریخ احمدیت تقسیم ہند کے بعد 407 جلد 21 1948ء احمدیت کا پیغام از حضرت مصلح موعود ( فارسی ایڈیشن 1948 ء۔اردو ایڈیشن 1949 ء۔1950ء پیارے خدا کی پیاری باتیں گجراتی ایڈیشن 1952 ء) (صفحات 198) 1950ء عورتوں کا مقام از مولانا ابوالعطاء صاحب (صفحات 84 ، تین بار ) 1950ء Mohammad The Liberator of Woman از حضرت مصلح موعود ( تین بار ) 1951ء Promised Divine Messenger (صفحات 110 ، دوبار ) 1951ء Ahmadia Movement in India ( تین بار ) 1951 ء مسلم نو جوانوں کے سنہری کارنامے از شیخ رحمت اللہ صاحب شاکر 1952ء فیصلہ کن کتاب (صفحات 94، تین بار ) 1953ء Questions and Answers (صفحات 64، چار بار ) 1954 ء 700 حدیثیں اور حضرت علی کے فرمان (گجراتی صفحات 178 ، پانچ بار ) 1955ء A Great Divine Sign (صفحات 66) 1955 ء مقصد زندگی و احکام ربانی (گجراتی صفحات 80، چار بار۔اردوصفحات 1956،46ء) 1956ء Object of Man's Existence (صفحات 60، ایک بار ) 1958ء اشاعت اسلام کی فرضیت (صفحات 36) 33 ٹیکٹ ایک عظیم الشان بشارت اشتہارات 1 قبر کے عذاب سے بچو 2۔نامدار آغا خاں صاحب کے فرمان کلام امام مبین سے 3۔تمام غیر مسلم اقوام کو چیلنج بیس ہزار کے ساتھ 4۔ہر انسان پر ایک عظیم الشان فرض 5۔ہر مسلمان پر ایک عظیم الشان فرض (اردو، گجراتی) (گجراتی) (اردو) (اردو) (اردو)