تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page ii
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ تاریخ احمدیت کی جلد نمبر ۲۱ سلسلہ احمدیہ کے ۱۹۶۰ء تا ۱۹۶۲ء کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے۔یہ جلد بھی حضرت مولانا مولوی دوست محمد صاحب شاہد کی ہی مرتبہ ہے جو ان کی زندگی میں طبع نہیں ہو سکی تھی۔اس عرصہ کے اہم واقعات میں گیمبیا اور آئیوری کوسٹ میں احمد یہ مشن کا قیام۔نصرت جہاں آگے بڑھو سکیم کا اجراء۔حضرت چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے علاوہ متعدد جلیل القدر صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام۔حضرت صاحبزادمرزا شریف احمد صاحب۔حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب اور سیٹھ عبداللہ الہ دین حیدر آباد دکن کی وفات شامل ہیں۔۳۰_۴_۲۰۱۱