تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 73
تاریخ احمدیت 73 جلد ۲۰ پشتو: ا۔یاد رکھنے کی باتیں ۲ - الحجۃ البالغہ (حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) ۳- کامیابی کی را ہیں ۴۔ہماری تعلیم ( حضرت مسیح موعود ) ۵- احمدیت کا پیغام ( حضرت مصلح موعود ) بنگالی : 1- تبلیغ حق (حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲- تیسنی امارا کرشن ۳- حکم درشن ۴ - عیسائیوں سے اپیل ۵ - مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ختم نبوت پر علمی تبصرہ ( مولانا قاضی محمد نذیر صاحب لائکپوری ۶ - احمدیت مشرقی پاکستان میں (مولوی محمد صاحب امیر جماعت احمد یہ ڈھاکہ ( ۷- احمدیت کی صداقت کے نشانات - مذہب کے نام پر خون (حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب) انگریزی : ا اسلامی اصول کی فلاسفی ۲ - اسلام کا اقتصادی نظام خلافت رابعہ کے مبارک عہد میں کس طرح وقف جدید ایک تناور درخت کی شکل اختیار کر گئی اور ۲۷ / دسمبر ۱۹۸۵ء سے ایک عالمی تحریک کی حیثیت سے دنیا بھر میں نا قابل فراموش خدمات بجالا رہی ہے اس کی ایمان افروز تفصیل خلافت رابعہ کی تاریخ میں آ رہی ہے۔