تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 303 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 303

تاریخ احمدیت ۱۱۶۔رجسٹر بیعت اولی ۱۱۷ - الفضل ۱۸؍ دسمبر ۱۹۵۸ء صفحه ا 303 جلد ۲۰ ۱۱۸ حضرت خلیفة أصبح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کے حضور ایک مکتوب (جنوری ۲۰۰۲ء) سے ماخوذ اصل مکتوب شعبه تاریخ احمدیت ربوہ کے ریکارڈ میں محفوظ ہے۔۱۱۹- ریکارڈ شعبہ تاریخ احمدیت - ۱۲۰- مرسله معلومات قاضی بشیر احمد صاحب (ابن قاضی محمد منیر صاحب مرحوم ) عجمان الامارات المتحد وص ب ۱۱۹۷ ۱۲۱ ماخوذ از ماہنامہ انصار اللہ ربوہ اپریل ۲۰۰۴ صفحه ۳۲ تا ۳۴، ۴۰ مضمون چوہدری صفدر علی وڑائچ صاحب سرگودھا۔۱۲۲- ان دنوں ابھی چنیوٹ میں ریل نہیں آئی تھی اور چنیوٹ سے چک جھمرہ تک تانگہ پر سفر کرنا ہوتا تھا۔۱۲۳ - دو تابعین اصحاب احمد جلد دہم صفحہ ۱۷۹ حاشیہ مؤلفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم اے قادیان ۱۲۴ - الفضل ۴ رمئی ۱۹۵۸ء صفحه ۵ ( مضمون ملک منظور احمد صاحب انور ) ۱۲۵ مشعل راه صفحه ۷۰۴ تا ۶ ۷۰ ناشر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یه ربوده ۱۴ار دسمبر ۱۹۷۵ء مطابق ۱۴ رفتح ۱۳۴۹ھ ۱۲۶ - مشعل راه صفحه ۷۰۴ تا ۶ ۷۰ ناشر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ ربوہ ۱۴؍ دسمبر ۱۹۷۵ء مطابق ۱۴/ فتح ۱۳۴۹ھ ۱۲۷ الفضل انٹر نیشنل لنڈن ۱۳ تا ۱۹ر جون ۲۰۰۳ ، صفحه ۹ تا ۱۱ - الفضل ۸ / اپریل ۱۹۵۸ ، صفحه ۵ ١٢٩ - الفضل ۲۵ را پریل ۱۹۵۸ء صفحه ۵ -170 الفضل یکم مئی ۱۹۵۸ء صفحیم ( تلخیص) آپ کے بیٹے نصیر احمد صاحب ( حال لائبریرین پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس لاہور) نے آپ کے تفصیلی حالات مرتب کئے ہیں اور الفضل ۱۳، ۱۵ جولائی ۱۹۵۸ء میں شائع شدہ ہیں۔جناب عبد السلام صاحب ظافر مجاہد سیرالیون آپ ہی کے صاحبزادے ہیں۔۱۳۲ - الفضل ۲۸ را کتوبر ۱۹۵۸ء صفحه ۵ ۱۳ - الفضل ۲۵ ستمبر ۱۹۵۸ء صفحه ۵ ۱۳۴ - الفضل ۲۸ ستمبر ۱۹۵۹، صفحه ۳ ( مضمون شیخ محمد شریف صاحب لاہور ) ۱۳۵ - شیخ محمد اقبال صاحب، شیخ محمد حنیف صاحب سابق امیر جماعت احمد یہ بلوچستان، شیخ محمد شریف صاحب، شیخ محمد لطیف صاحب اقبال محمد احمدیہ شیخ محمد سکاڈرن لیڈر ۱۳۶ - الفضل ۱۹ اکتوبر ۱۹۵۸ء صفحیم (تلخیص مضمون مولانا مبارک احمد صاحب سابق رئیس التبلیغ مشرقی افریقہ انچارج احمد یہ مشن انگلستان و امریکہ ) ۱۳۷ - الفضل ۱۸ رستمبر ۱۹۵۸ء صفحه ۸ ۱۳۸ - ( رپورٹ الطاف احمد مرزا صاحب دار الصدر غربی ربوہ ۱۹ / نومبر ۱۹۶۷ء۔ریکارڈ بہشتی مقبرہ ربوہ ) ۱۳۹ - الفضل ۱۹ مارچ ۱۹۵۸ء صفحه ا ۱۴۰ روز نامه الفضل ۴ رمئی ۱۹۵۸ء صفحه ۳ ۱۴۱ - الفضل ۱۲ جنوری ۱۹۵۸ء صفحه ۱ ۱۴۲ - الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۵۸ء صفحه ا ۱۴۳ - الفضل ۱۹ رفروری ۱۹۵۸ء صفحه ۱ ۱۴۴ ولادت ۱۸۷۲ء ، وفات ۱۹۴۴ ء۔وطن گجرات۔علی گڑھ سے بی اے کر کے ریاست کشمیر کے ملازم ہوئے اور ترقی کر کے گورنر کے منصب تک پہنچے۔آپ ان نامور شعراء میں سے ہیں جنہوں نے علامہ حالی کی تحریک کو پنجاب میں عام کیا۔ان کا کلام جدید اور اردو شاعری کا پاکیزہ نمونہ ہے اور ان کی مشہور نظم جوگی اردو کی کلاسیکی نظموں میں شمار ہوتی ہے۔مجموعہ کلام نغمۂ فردوس دو -