تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 258 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 258

تاریخ احمدیت انعام عطا فرمایا۔123 258 جلد ۲۰ سے صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب اور گروپ اسی تقریب پر صدر مملکت کی طرف کیپٹن عبدالحئی صاحب کا قومی اعزاز کی ایس پی سابق فنانس سیکرٹری حکومت مغربی پاکستان اور گروپ کیپٹن ڈائریکٹر آف ٹیکنیکل سروسز عبدالحئی صاحب کو بھی فرض شناسی حسن کارکردگی اور خدمت جلیلہ کے صلہ میں تمغہ قائداعظم درجہ اول کا نمایاں قومی اعزاز دیا گیا۔127 صفدر علی خانصاحب کا شاہی اعزاز اس سال ہر میجسٹی ملکہ الزبتھ دوم نے برطانوی دولت مشترکہ کی سربراہ کی حیثیت سے پاکستان ریڈ کر اس سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری جناب صفدر علی خاں صاحب کو ایسوسی ایٹ آفیسر برادر ( آرڈر آف سینٹ جان ) کا نمایاں اعزاز عطا کیا۔آپ کو ہر میجسٹی کی طرف سے یہ شاہی اعزاز آپ کی ان شاندار خدمات کی بناء پر عطا کیا گیا جو آپ نے انسانیت کی فلاح و بہبود کی خاطر قومی اور بین الاقوامی طور پر گزشتہ ۲۰ سال کے عرصہ میں انجام دیں۔نائب صدر عالمی عدالت انصاف کے لئے ۱۷ اپریل ۱۹۵۸ء کو عالمی عدالت انصاف ہیگ کا حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خانصاحب کا انتخاب انتخاب عمل میں آیا جس میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب تین سال کے لئے نائب صدر کے جلیل القدر منصب پر فائز ہوئے۔ناروے کے حج کلاسٹیڈ (HELGE KLAESTAD) کو صدر عدالت منتخب کیا گیا۔یہ ایک غیر معمولی کامیابی تھی جو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے غیر معمولی حالات میں عطا فرمائی چنانچہ حضرت چوہدری صاحب نے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی خدمت میں تحریر فرمایا و کل سہ پہر کے ( یعنی ۷ اراپریل ۱۹۵۸ء) کے اجلاس میں صدر اور نائب صدر کے انتخابات عمل میں آئے اور حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اور آپ کی دعاؤں کے طفیل اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل وکرم سے نہ کہ خاکسار کی کسی خوبی یا خدمت کی وجہ سے خاکسار کو