تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 80 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 80

حسین ملن کے مطابق رہا وہ الاعمال بالنیات کے حکم کے تابع تھا۔والاصدق و اخلاص اور اطاعت و وفا کا عہد وہیں ہے۔جہاں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے اور اس کی عطا کردہ توفیق سے انشاء اللہ پورا ہوتا چلا جائے گا۔دما توفيقي إلا بالله العلى العظيم - اللہ تعالیٰ اپنے فضل و رحم سے حضور کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔اور اپنے مبارک انداروں کی نکیل کی توفیق عطافرماتا جائے اور ہم سب خدام کو ان برکات سے زیادہ سے زیادہ متمتع ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔جن کے نزول کا حضور کا وجود باجود ذریعہ ہے اور جو حضور کی ذات مبارک کے ساتھ وابستہ ہیں۔اور حضور کو ہر پریشانی اور خون سے محفوظ رکھے آمین۔والسلام حضور کا غلام طالب دعا خاک۔ظفر اللہ خان کے ملک عبد الرحمن صاحب خادم ملک عبد الرحمن صاحب خادم ایڈووکیٹ کا پر خلوص مکتوب امیر جماعت احد بہ گجرات عبدالرحمن نے 4 اگست ۱۹۵۶ء کو حضور کی خدمت میں حسب ذیل مکتوب لکھا : - گجرات 4 بسم الله ارحمن الرحیم محمد کو نصلی علی ریوالہ الکریم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جان سے پیارے آقا۔اید کم اللہ بصرہ العزیز حضور آج کی ڈاک میں مجھے اخبار سفینہ لاہور کا یہ چہ مورخہ 4 ہ موصول ہوا ہے۔جو میرے نهایت ہی پیارے دوست ملک مبارک احمد صاحت کے امین آبادی نے مجھے بھیجا ہے اس کے پہلے صفحہ کے کالم نبر، پرفتنہ یہ وازوں کی فہرست میں خاکسار کا نام بھی ازرا و شرارت درج کیا گیا ہے۔ه روز نامہ الفضل سور اکتوبر ۱۹۹۶ء صفحه ۱ و ۸ : مدیر رفتار زمانه +