تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 732
616 فصل چهارم ۱۹۵۷ء کے بعض متفرق مگر اہم واقعات ۱۲ نومبر ۱۹۵۷ء کو صاحبرادی امتہ المتین یوود اون خاندان حضرت مسیح موعود میں تقاریب مسرت بیگم صاحبہ بنت سیدنا حضرت مصل موجود کی تقریب رخصتانہ عمل میں آئی۔آپ کا نکاح جلسہ سالانہ ۱۹۵۵ء کے موقع پر حضور نے حضرت سید محمد اسحق صاحب کے فرزند سید محمود احمد صاحب ناصر سے پڑھا تھا۔۲ - ۵ دسمبر ۱۹۵۷ ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کا نکاح سیدہ آصفہ بیگم صاحبہ بنت صاحبزادہ مرزارشید احمد صاحب سے حضرت مصلح موعود نے پڑھا۔19 دسمبر کو شادی کی مبارک تقریب ہوئی اور اار دسمبر بروز بدھ دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوا جس میں سید نا حضرت مصلح موعود کی دعوت پر خاندان حضرت مسیح موعود کے بزرگ افراد حضرت مرزا بشیر احمد صاحب اور حضرت مرزا شریف احمد صاب نیز حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب اور بعض دیگر بر فقاء حضرت اقدس اور ناظر اور وکلاء صاحبان نے مشرکت کی سیے ولادت ۱- صاحبزادی امتہ الغفور صاحبہ بنت صاحبزادی امتہ النصیر صاحبہ (بیگم پیر معین الدین صاحب) 4ار مٹی ١٩٥٤ ء یه ۲۔صاحبزادہ ظاہر احمد صاحب ابن صاجزادی، مترا جمیل صاحبه دیگیم چوہدری ناصر محمد صاحب (*1906 سیال - ۶ جون ۱۹۵۷ء کے ه الفضل ۲۳ / نومبر ، ، ر دسمبر ۱۱۰ر دسمبر ۱۵؍ دسمبر ۱۹۵۷ مط ۳-۲ الفضل ۸ارسی ۹ جون - الر دسمبر - ۱۳ر اکتوبر ۱۹۵۷ء ملا