تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 726 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 726

بڑا مزہ ہو کہ محشر میں ہم کریں شکوے وہ مفتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے اتنے میں مولوی ظفر علی خان صاحب تشریف لے آئے اور ثالث کی حیثیت سے خادم صاحب کے قومی پر خلاف ڈگر می دمی ، گجرات کی ملاقاتوں میں ملک صاحب کی طرف سے تواضع کا ذکر قلم اندانہ کر دیا گیا ہے۔اگر چہ وہ بھی تفصیل کا مقتضی مقا۔ممدوح سے آخری ملاقات لاہور نبود بال بلڈنگ کے اس جلسہ سے باہر ہوئی جس میں تقسیم کے بعد خلیفہ صاحب کی غائبا پہلی تقریبہ تھی۔یہ ملاقات تھی۔وقت کے اعتبار سے مختصر مگر کیفیت کے لحاظ سے مسرت انگیز تھی۔ملک صاحب مجھ سے کتابوں کے حصول کا تذکرہ فرمایا کرتے۔آج بھی یہی ان کا رتھے یہ ایک مرتبہ نواب صدیق حسن خاں صاحب کی تالیف اقتراب الساعۃ کے لیے فرمایا یہ کتاب ہمارے سلسلہ کے ایک دوست محمد علی صاحب تارکش جے پوری کے پاس تھی۔میں نے خادم صاحب کے نام بھجوادی اور خود جو قیمت تجویز کی ممدوح نے انہیں منی آڈر کر دیا۔میں اپنے جن شنا ساؤں کے متعلق دریافت کرتا رہتا ہوں ان میں سے ملک صاحب محمد دح بھی ہیں۔ربوہ میں ۱۹۵۷ء کے جلسہ سالانہ کا پر وگرام پڑھا تو ان کا نام نہ تھا۔لیکن جنوری میں حمدحسین صاحب میڈ کا تب الفضل سے یہ سن کر سکتہ ہو گیا۔کہ مدرج تو جلسہ کے دوران میں میو اسپتال میں تھے اور یہیں انتقال فرمایا۔رابو یحی امام خان نوشهر وی یکم فروری ۱۹۵۸ عالم خالد احمدیت ایک شاعر کی حیثیت سے حضرت مک مصاحب کا ادب و تعقیل از ] شاعری میں بھی عند مقام حاصل تھا۔۔آپ پوری عمر گجرات کے ادبی حلقوں پر چھائے رہے۔معرورت پنجابی شاعر استاد امام دین صاحب گجراتی نے " بانگ دہل ، شائع کی جس کا دیباچہ آپ نے لکھا جو آپ کے پاکیزہ اور نفیس ذوق سخن کا آئینہ دار تھا۔اخبار " فاروق کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا شعری کلام ۹۳۱اد ہا به مراسله بنام ملک مبارک احمد خان امین آبادی - مدیر گرفتار زمانه - ( مطبوعہ الفرقان جنوری ۱۹۵۹ء م ۲۳ ص ۲۵