تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 679
۶۶۴ معاهد المسيح سیرت مسیح موعود (جلد اول تا پنجم) مشاہدات عرفانی محامد المسیح و قادیان سے اولاد دشمنی شیخ محمود احمد صاحب عرفانی الاسدی (مجاہد مصر د مدیر الحکم) شیخ یوسف علی صاحب عرفانی الاسدی شیخ داؤد احمد صاحب عرفانی الاسد می ۱۸ حضرت سیٹھ اسمعیل آدم صاحب آن ممبئی ز ولادت ۶۱۸۷۳ - بیت ۱۸۹۶ء - وفات مار دسمبر ۱۹۵۷ء) حضرت سیٹھ صاحب تحر یہ فرماتے ہیں :۔مائیں ۱۸۹۳ء میں پنجاب کے اردو اخبارات میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے خلاف مضامین دیکھ کہ اس طرف متوجہ ہوا کہ یہ صاحب مدعی مهدویت وسیحیت کون ہیں ان کی تعلیم کیا ہے۔ان کا دعونی کیا ہے۔کہ پیسے بچے وہ مہدی آخرالزمان اور مسیح ابن مریم بونی کا دعوی کرتے ہیں۔یا اخبارات خص سے ایسے مضامین لکھ رہے ہیں۔پہلے میں نے زبانی طور سے اپنے حلقہ احباب میں تحقیق اور تفتیش شروع کی۔مگر پھر خیال کیا کہ زبانی باتوں سے تسلی نہیں ہوگی۔بہتر ہے کہ ان کی تصنیفات دیکھوں۔اس لیے برا ہیں احمدیہ سے لے کہ آئینہ کمالات اسلام تک کی تمام تصنیفات بذریعہ دی پی منگوا کر پڑھیں۔لیکن ان کتابوں کے پڑھنے میں سستی اور غفلت کی وجہ سے ڈیڑھ دو سال کا عرصہ گزر گیا۔آخر دل نے گواہی دی۔کہ یہ شخص سچا ہے ؟ کا محرم مولوی محمداسماعیل صاحب ذکیل یا دیر کے نام معنون، حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی الاسامی کی تصانیف اور آپ کا کام آگزبیر عنوان اخبار بدر قاریان (۲۳ جنوری ۱۹۵۸) میں شائع ہوا تھا جو منیمہ میں شامل ہے : سے العضل ۲۹ جنوری ۱۹۵۸ د هر که دارد ستمبر ۱۹۵۷ دست I