تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 658
۶۴۳ حکم سے صلح کر لی۔یہ پہلی کامیابی تھی تو یہاں نصیب ہوئی یو م پریس اور حکام کی ان مشکلات پر غالب آنے کے بعد الحکم نے اپنے کام کی طرف توجہ کی اور جو کام اس نے کیا اس کے لیے اس کی ۱۶ جلدیں ایک مسیر را تاریخ ہیں۔تاہم مختصر طور پر بعض اہم امور میں پیش کرتا ہوں۔۱۔سب سے پہلے العلم کے ذریعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تقریروں کو محفوظ رکھنے کا کام کیا گیا۔ہر ایک تقریر قلم بند ہو کر شائع ہونے لگی۔اس ضمن میں یہ کہ دنیا بھی ضروری ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پرانی تحر میں ) در خطوط کو جمع کرنے کا کام بھی السکم کے ذریعہ کیا گیا۔لگے۔۲- پھر بزرگان ملت کے خطے مواعیہ لیکچر جو اس سے پہلے ہوا میں مل جاتے تھے محفوظ ہونے حضرت حکیم الأرت، ولانا نور الدین صاحب خليفة أسیس اول کا ایک پر از معلومات و معارف درس قرآن مجید ہوا کرتا تھا جو ایڈمیر الحکم نے سب سے اول اس کی اشاعت کا انتظام کیا۔پہلے اختبار کے ذریعہ پھر مستقل رسالوں کے ذریعہ جو تفسیر القرآن اور ترجمۃ القرآن کے نام سے شائع ہوئے۔۔ان امور کے مادر می قومی معالمات پر پوری آزادی کے ساتھ ہمیشہ ایڈمیر الحکم نے رائے دی۔اور سب سے پہلے قوم کو ایک صدر انجین احمدیہ کی ضرورت کی طرف توجہ دلائی کہ مرکزی کمیٹی کے ساتھ ضلعوار اور تحصیل دار کمیٹیاں شامل کی جائیں لیے ۵ - دینی مدرسہ کی ضرورت پر چند در آرٹیکل لکھے :- صنعتی شاخ کے اجراء پر توجہ دلائی اور کالج کے قیام کی تحریک کی۔خدا کا شکر ہے کہ یہ تمام تحریکیں بار آور ثابت ہوئیں۔۔ایڈیٹر الحسکم نے احمد می قوم کی مردم شماری پر قوم کو توجہ دلائی اور خود مطبوعہ فارم شائع کیسے گھر یہ کام پورا نہ ہو سکا۔ایسا ہی ان اصولوں پر حضرت مسیح موعود علیہ السّلام اپنی قوم کو ایک با مراد قوم بنانا چاہتے تھے اور جن سوشل خرابیوں کو وہ دور کرنا چاہتے تھے ان اصولوں کو ہمیشہ یاد دلایا۔به روزنامه الفضل دیوه ، رمئی ۱۹۵۸ء صفحه ۵٫۴٫۳