تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 338 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 338

سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی چوہدری عبدالجلیل خاں صاحب ایبٹ آباد کے مکان پر ۲۱ ستمبر ۱۹۵۶۲ء بعد از نماز جمعہ سنتیں ادا فرما رہے ہیں۔حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی ستمبر ۱۹۵۷ء ایبٹ آباد میں ڈاکٹر غلام اللہ صاحب سے محو گفتگو۔