تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 328 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 328

۳۲۸ اولاد : - رسیلی بی بی محمودہ بیگم صاحبه بنت خان بہا در چوہدری ابوالہاشم خان صاحب سے) ا۔میاں عبدالواسع عمر صاحب ایم ایس سی۔دوسری بی بی، سعیده میگم صاحبہ - بنت حضرت مفتی محمد صادق صاحب سے) ۲۔میاں عثمان عمر صاحب - ۳ - فاروق عمر صاحب - ۴ رقمیری بجانی میشرہ بیگم صاحبہ - بنت حضرت میر محمد سعید صاحب مبر مجلس معتمدین صدر انجمن احمدیہ حیدر آباد دکن سے) وفات کے وقت صرت تیسری بی بی ہی زندہ تھیں۔الفضل دار ا پریل ۱۹۵۶ء صه) ۴ مک بہادر خانصاحب ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر خوشاب (وفات 9 اپریل ۱۹۹۲ء) آپ نے بذریعہ خواب احمدیت قبول کی۔موضع گروٹ ضلع سرگودہا کے گردونواح میں آپ کے ذریعہ احمدیت کا پیغام پہنچا اور روڈا علاقہ متقل میں ایک مخلص جماعت قائم ہوئی۔شب بیدار بزرگ تھے۔خدمت خلق کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔سیکرٹری مال کا عہدہ ہمیشہ آپ نے سنبھالا۔تین سال تک جناب مرزا عبدالحق صاحب صوبائی امیر دپنجاب کے ماتحت کلرک رصوبائی نظام کے فرائض سر انجام دیئے اپنے پی پانچ لڑکے اور تین لڑکیاں یادگار چھوڑیں۔را لفضل ۲۳ مئی (۱۹۵۴ء (صت نه خواجہ غلام نبی صاحب بلا نوی سابق ایڈیٹر الفضل (وفات ۸ ا ر ا پریل ۱۹۵۶ ۶ ) ( الفضل ۲۲ اپریل ۱۹۵۶ ء ص ۵) آپ کے خود نوشت حالات نہ ندگی سے معلوم ہوتا ہے۔کہ آپ دسمبر شام میں پیدا ہوئے اور میں آپ نے در نیگلر مدل امتحان پاس کیا اور اسی سال ارجون کو تاریان تشریف لے گئے۔احمدیت سے ان بچپن سے ہی تھا قادیان آگر آپ کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہ مشکلات صرف اس لیے پیش آئیں کہ آپ عمر کے لحاظ سے بہت چھوٹے تھے تعلیم بھی کوئی خاص نہ تھی پھر آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار بھی قادیان میں موجود نہ تھا جو پر دلی میں آپ کی دلجوئی کرتا مگر آپ ان مشکلات سے بالکل نہ گھبرائے اور ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے آپ کو تعلیم اور مضمون نویسی کا بچپن سے سنوق تھا جن مقدس اور بزرگ ہستیوں کے زیر سایہ آپ نے تعلیم اور مضمون نویسی کا کاسیکھا ان میں حضرت خلیفہ اول حضرت مصلح موعود، حضرت میر محمد الحق صاحب ، حضرت حافظ به وشن علی صاحب