تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 279
نہیں کاٹ رہا تو محمد رسول الہ سے بات کو اجاڑ رہا ہے اور خدا کبھی برداشت نہیں کرے گا کہ محمد رسول اللہ کا باغ اکبرے وہ ضرور اس کی حفاظت کرے گا یہ ہے اس معرکہ اراء نظریہ سے قبل حضور نے بعض اہم حضرت مصلح موعود کی طرف سے خالد کا خطاب اور متفرق امور پر روشنی ڈالتے ہوئے مندرجہ ذیل ممتاز علماء سلسلہ کو خالد کے خطاب سے نوازا۔- - مولانا جلال الدین صاحب سمس سابق مجاہد بلاد اسلامیه دانگلستان ، اولانا ابوالعطاء صاحب سابق مجاہد بلا عربیہ پرنسپل جامعہ احمدیہ۔- ملک عبد الرحمن صاحب خادم امیر جماعت احمدیہ گجرات۔اس سلسلہ میں حضور نے فرمایا کہ : رو حضرت خلیفہ اول کی خلافت کے خلاف جب جملے ہوئے تو حضرت خلیفہ اقول نے فرمایا تھا کہ مغرور مت ہو۔میرے پاس خالدہ ہیں جو تمہارا سر توڑ دیں گے مگر اس وقت سوائے میرے کوئی خالد نہیں تھا صرف میں ایک شخص تھا جس نے آپ کی طرف سے دفاع کیا۔چنانچہ پرانی تاریخ نکال کر دیکھ لو صرف میں ہی ایک شخص متھا جس نے آپ کی طرف سے دفاع کیا اور پیغامیوں کا مقابلہ کیا اور ان سے چالیس سال گالیاں سنیں لیکن با وجود اس کے کہ ایک شخص اُن کی طرف سے دفاع کرنے والا تھا پھر بھی اللہ تعالیٰ نے اس کی زبان میں برکت دی اور ہزاروں ہزار آدمی مبایعین میں آکر شامل ہو گئے جیسا کہ آج کا جلسہ ظاہر کر رہا ہے مگر یہ نہ سمجھو کہ اب وہ خالہ نہیں ہیں۔اب ہماری جماعت میں اس سے زیادہ خالد موجود ہیں۔چنانچہ شمس صاحب ہیں مولوی ابوالعطاء ہیں۔عبد الرحمن صاحب خادم ہیں۔یہ لوگ ایسے ہیں کہ جو دشمنکا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں اور دیں گے انشاء اللہ اور اللہ تعالیٰ ان کی قلم ہیں اور ان کے کلام میں زیادہ سے زیادہ برکت دیگا۔یہاں تک کہ یہ اس بت خانہ کو جو پیغامیوں نے تیار کیا ہے سے سیر روحانی جلد سوم ما و صنا