تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 255 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 255

۲۵۵ کی فوری اور غیر مشروط تعمیل کرتے ہوئے تمام معاملات کو باہمی مفاہمت کے بین الا قوامی اصولوں کے مطابق طے کریں اور آئندہ کے لیے اپنے جارحانہ عزائم سے بالکل دستکش ہو جائیں۔موجودہ حالات میں تمام امن پسند ممالک بالخصوص پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کا فرض ہے کہ مظلوم مصر کی ہر ممکن امداد کرس ہے تعلیم الاسلام کا ری یونین کے وائس پریذیڈنٹ مکرم عطاء الکریم صاحب شاہ نے مصر پر برطانیہ فرانس اور اسرائیل کے جارحانہ حملہ کی پہندو مذمت کرتے ہوئے یونین کے جملہ اراکین کی طرف سے ر نومبر ۱۹ ء کو سفیر مصر مقیم کراچی کے نام ایک خط لکھا۔خط میں اہل مصر کی پرنہ در تائید وحمایت کا یقین دلایا گیا اس خط کے جواب میں سفیر مصر نے لکھا۔1934 مصر پر برطانیہ فرانس اور اسرائیل کے جارحانہ حملہ کی مذمت میں آپ کا خط محرره ۸ نومبر 19ء موصول ہوا۔آپ کے جملہ اراکین نے موجودہ نازک وقت میں مصر کے ساتھ جن ہمدردانہ جذبات کا اظہار کیا ہے اور پر زور طور پر تائید وحمایت کا یقین دلایا ہے اس پر ہماری طرف سے انتہائی پر خلوص شکر یہ قبول فرمائیں اور ہمارے جذبات تشکر کو تمام اراکین تک پہنچائیں ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ خیر سگالی کے جذبات ظاہر کرنے پر مصر کی حکومت اور عوام اپنے پاکستانی بجھا بیٹوں کے ممنون ہیں اور بنوایا نہایت پر خلوص طور پر وہ بھی خیر سگالی کے ایسے ہی جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔“ آپ کو مخلصی دریای عمار عبدالحسیب فرسٹ سیکر ڈی سفارت خا ی مصر کا حیات جماعت احمدیہ انڈونیشیا کا پیغام ہمدردی اور مصر پر استعاری طاقتوں کے دوستیان حملہ کے معاہد راڈین ہدایت صاحب جا کر تا صدر جما عنہا ئے احمدیہ صد جمال عبد الناصر کی طرف سے پیر خلوص شکر یہ انڈونیشا نے بھی اندر نشیں احمدیوں کی طرف سے انڈونیشین جمال عبد الناصر کے نام ہمدردی اور دعا کا ایک خصوصی پیغام ارسال کیا جس میں ان طاقتوں کے جارھا جملہ کے به روزنامه الفضل به نومبر ۱۹۵۶ ءرصت با سه سابق انچارج لا نبیر یا مشن حال رکن شعبه تاریخ احمدیت ربوہ کے روز نامه الفضل ۲۹ نومبر ۱۹۵۶ء مت