تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 204 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 204

۲۰۴ جہاں تک غیر مبالعین کا تعلق ہے فتنہ منافقین کی | غیر مبایعین کی عبرت ناک ناکامی پشت پناہی کے بعد نہ صرف یہ کہ ان کا سب سازشیں دھری کی دھری رہ گئیں بلکہ وہ ہر محاذ پر بری طرح ناکام رہے حتی کہ انہیں یقین ہوگیا کہ ان کی حیثیت لاشہ بے جان سے زیادہ نہیں چنانچہ اخبار و پیغام صلح اور مٹی سر) نے اپنے اداریہ میں نہایت افسوس کے ساتھ یہ اعتراف کیا :- ہماری اس جماعت احمد یہ لاہور کا وجود پاکستان میں نہ ہونے کے برابر ہے “ اسی اخبار نے دوبارہ ۲۵ مٹی عملہ کے ادارتی نوٹ میں انجمن اشاعت اسلام لاہور کی حالت زار کا نقشہ در ج ذیل الفاظ میں کھینچیا : - ہمیں اپنے ہر شعبہ زندگی میں یہی نظر آتا ہے کہ ہم نے دین کو دنیا پر نہیں دنیا کو دین پر مقدم رکھا ہے مامور وقت نے مامور وقت نے اپنے نور بصیرت سے انجمن کے اراکین کی نسبت اسی لیے فرمایا تھا کہ جب انجمن کے اراکین یہ دیکھیں کہ اسکے کسی رکن کے دل میں دنیا کی طونی ہے تو انجمن کا فرض ہوگا کہ اُسے نکال دے کیونکہ ایسا شخص دنیا کا ذلیل ترین کیڑا ہوتا ہے جو اندر ہی اندر سے جماعت کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے سارے مسائل اور الجھنوں کی وجہ یہی ہے کہ ہم اپنے اس راستہ سے بھٹک گئے ہیں جس پر حضرت مسیح موعود ہمیں ڈال گئے ہم نے حضرت مسیح موعود کو پس پشت ڈال کر اپنے لیے نئے راستے تلاش کرنے شروع کر دیئے ہیں۔بیرونی سیاست گری نے ہمارے معاملات میں مداخلت شروع کر دی ہے۔ہم سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ کر بھی اسے روکنے کی جرات سے محروم ہیں۔جو مصلحتیں پہلے بگاڑ پیدا کر چکی ہیں وہ اب بھی ہمارے مد نظر ہیں۔ہم شرافت کے پردے میں بزدلی کا شکار ہیں۔قول سدید سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں اگر ہم زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں حضرت مسیح موعود سے کیسے گئے اس عہد کی طرف کر یں دین کو دنیا پر مقدم کروں گا۔واپس لوٹنا ہوگا اور آپ کی وصیت کو سینے سے لگا کر دنیا کی مونٹی کو باہر نکال پھینکنا ہو گا۔پہلے JA ه پیغام صلح و یا مئی 1966ء ملک را دارید)