تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 74
مقامی مجلس خدام الاحمدیہ نے ڈاکٹروں کی نگرانی میں سلطان پورہ ، شاہدرہ، کویشن نگر اور اسلامیہ پارک میں امدادی کیمپ قائم کئے ہوئے ہیں۔جہاں سے ملحقہ بستیوں کو ادویات ،گرم کپڑے اور کھانے کی اشیاء پہنچائی گئیں۔سے تقسیم (۷)۔لاہور سے خدام الاحمدیہ کا ایک دستہ جو چھ رضا کاروں پرمشتمل ہے۔قصور پہنچا ہے اور اس نے قصور کے نواحی دیہات میں امدادی کام شروع کر دیا ہے مقامی جماعت احمدیہ نے بھی قصور میں کیمپ کھول دیا ہے جس میں سیلاب زدوں کیلئے پکا ہوا کھانا اور آٹا کیا جارہا ہے۔(۸) - ' یہ لوگ موقع کے مطابق گھرے ہوئے لوگوں کی خوراک اور پار چات سے امداد کرنے کے علاوہ بیماروں کو ہر طرح طبی امداد بھی پہنچا ر ہے ہیں۔(۹)۔" احمد یہ ریلیف کمیٹی سیالکوٹ اس وقت تک کمرانوالہ ، چیڑا ڈ ، پوڑ منڈا، نارووال، بدوملہی خاص میں راشن ، دوائیاں ،گرم ، سرد کپڑے اور بعض نادار لوگوں میں تقدی تقسیم کر چکی ہے۔تین مزید مرکزہ گدیاں ، رعیہ اور میانوالی میں کھولے گئے ہیں۔چوہدری نذیر احمد باجوہ ایڈووکیٹ صدر احمدیہ ، ریلیف ریلیف کمیٹی ایک ہزار نئے و پرانے گرم سرد کپڑے لے کر رعیہ کے علاقے میں تقسیم کرنے کے لئے (نارووال پہنچے گئے ہیں ہے دس معماروں نے ریلیف کمیٹی کو ایک ہفتہ کے لئے اپنی خدمات مکانات تعمیر کرنے کے لئے پیش کی ہیں یہ ا مجلس خدام الاحمدیہ کی سرگہ میاں “ | ۷ - اخبار " امروز " لاہور "آج مجلس کی ریلیف پارٹیوں نے شہر کے مختلف حصوں سے پچاس کے قریب افراد کو گہرے پانی سے نکال اور محفوظ مقامات پر پہنچایا۔مجلس نے اپنا ایک ریلیف سنٹر جو دھامل بلڈنگ دفون نمبر ۳۷۵۲) قائم کر دیا ہے جہاں سے سیلاب لے آفاق" لاہور ۲۳ اکتوبر ۱۹۵۵ ء مث - - آفاق ۲۳ اکتوبر ۵۰۶۵ سے " آفاق " ۱۲۴ اکتوبر شش اومده - محمد یہ الفاظ کہوا رہ گئے۔ملاحظہ ہو نوائے پاکستان" لاہور مورخه ۲۴ اکتوبر ۹۵ ارد۔همه آفاق ۲۳ اکتوبر ۱۹۵۵ء مه۔