تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 483 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 483

سکنڈے نیویا کے بعض دیگر ابتدائی مبایعین سیف الاسلام محود اسٹاک ایلم) کے بابایی کے کے بعد ابتدا میں جو خوش نصیب اسلام و احمدیت میں داخل ہوئے اُن کے نام یہ ہیں :- اء عبد السلام میڈسن صاحب ڈنمارک کے اعزازی مبلغ ڈنمارک)۔د -۲- الاستاذ نور احمد صاحب بوستاد (اعزازی مبلغ ناروے) • ۳۔بے مور تکدی تولسن کو نہا جن تاریخ بعیت ۱۸ر اپریل ۶۱۹۵۹ حضرت مصلح موعود نے اور مئی 1924ء کو عربی مکتوب کے ذریعہ بعیت کی منظوری عطافرمائی اور انہیں تلقین کی کہ تعلیمات اسلامی پر گامزن رہیں۔م بدحت ابراہیم بیگور وچ مالمو سویڈن کی جماعت کے قائد خدام الاحمدیہ) ۵ عبدالوہاب ہانسن (ڈنمارک ) 4۔عبد الواحد روسن (ڈنمارک)۔نوع سوئیڈ ہانسن (ڈنمارک)۔اوسلومیں مرکز کا قیام جناب کہاں اویسی صاحب کچھ مرد گوش برگ میں مقیم رہے کے بعد کمال عرصہ سٹاک یالم میں منتقل ہو گئے۔جہاں قریباً 17 سال تک اشاعت اسلام میں مصروف رہے۔بعد ازاں ۲۸ اگست نشاء کو آپ نے اوسلو میں اپنا مشن قائم کر لیا اور جلد ہی پولیس اور عوام سے مضبوط رابطہ قائم کر لیا۔ازاں بعد ذاتی دعوت نامے اور اخبار میں اعلان کے بعد ایک تبلی طلبہ منعقد کیا جو بہت کامیاب رہا۔اور پھر آپ نے ڈنمارک میں ایک عام ہیلاں بلایا جس میں کالجوں اور سکولوں کے طلباء اور پادری خاصی تعداد میں شامل ہوئے۔آپ کی تقریر کے بعد بہت سے سوالات کئے گئے جن کے تسلی بخش جوابات دیئے گئے۔اس موقع پر مسٹر مینڈکسن (محمد عبد السّلام صاحب) نے بھی عمدہ پیرائے میں معجزات قرآنی پر روشنی ڈالی علاوہ ازیں ڈنمارک کے ایک اور کثیر الاشاعت اخبار نے مبلغ احمدیت کا مفصل انٹرویو لیا اور نمایاں جگہ پر اسے شائع کیا جس کے نتیجہ میں ملک بھر سے بہت سے۔یعنی خطوط آنے شروع ہو گئے اور مزید اخباروں نے بھی آپ کے انٹرویو شائع کئے اور جب قبارات کو علم ہوا کہ ڈنمارک کے بعض