تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 402 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 402

انصار اللہ کا دفتر مرکز یہ ربوہ سے انہیں آواز دے رہا ہے کہ آؤ اور میری بنیادوں کو اونچا کر و۔آؤ اور مجھے اپنے ہمعصروں میں سرخرو ہونے کا موقع دور اے ابراہیم ثانی کے پرندو ! تمہارا نشیمن تیار ہو رہا ہے۔اس نسیمین کے لئے تنکے جہیا کر نا تمہارا کام ہے۔تمہیں خد نے قربانی اور ایثار کی دولت سے نوازا ہے تمہیں اس نے اپنے لازوال حسن سے حصہ دیا ہے۔تمہیں اُس نے روحانی جلال اور جمال عطا کیا ہے۔تم دنیا کی نگا ہوں میں حقیر ہو لیکن خدائے قادر و برتر کی نگاہ میں تم بادشاہوں سے بھی زیادہ معززہ ہو۔نہیں تم سے ایک حقیر قربانی کا مطالبہ کر رہا ہوں میں تمہارے جواب کا منتظر ہوں کہ تم میری اس آواز کا کب جواب دو گے ہے مخلصین جماعت نے اس اپیل کا بھی نہایت مخلصانہ جواب دیا جس کے نتیجہ میں خدا کے فضل سے نہ صرف دفاتر اور ہال کی تکمیل ہو گئی بلکہ کارکنوں کے لئے دو کوارٹر بھی تعمیر ہو گئے۔اور بعد ازاں ایک ٹیوب ویل بھی نصب کر دیا گیا۔یہ مرکزہ احمدیت ریوہ کی خوبصورت اور یادگار عمارت جو حضرت خواجہ عبید اللہ صاحب او در سیرت کی نگرانی میں تکمیل کو پہنچی۔قبلہ رخ اور پانچ کمروں اور ایک بال پرمشتمل ہے۔دفتر کا صدر دروازہ مغربی ہے جس کے دونوں جانب اُن مخلصین جماعت اور مجالس انصار اللہ کے نام کندہ ہیں جنہوں نے خلوص و ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفتر کی تعمیر کے لئے سو سو روپے یا اس سے زائد رقم عطیہ" پیش کی۔فصل سوم مجاہد سپین مولوی کریم اللي صا، ظفر سپین میں تبلیغ پر پابندی اور حضرت مصلح موعود دس سال سے نہایت پر اسی طریق پر سپین میں تبلیغ دین حق کا فریضہ بجالا رہے تھے کہ اچانک اس سال کے شروع میں پادریوں کی ے روز نامه الفضل ربوده ۱۲ مارچ ۱۹۵۷ء صفحوره - که تاریخ انصارالله نفر را از پروفیر حبیب الله الا مر کز ی ر و انا ارشاد