تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 279
۲۷۹ اول ، ایم۔اے۔ایل ایل بی ڈاکٹر دوم: بی۔اے بی ٹی۔سوم: ایسے افراد جن کو انتظامی کاموں کا تجربہ ہو خواہ پنشنز ہوں۔چهارم: ایسے احباب جو تجارتی یا صنعتی دلچسپی رکھتے ہوں خواہ مڈل تک کی تعلیم ہو - گزارہ کے متعلق ہر ایک واقف کو صدر انجمن احمد یہ اطلاع دے گی کہ کس اصل پر وہ گزارہ دے سکتی ہے۔اس تحریک پر کئی مخلصین جماعت نے اپنی زندگی اپنے پیارے امام کے حضور پیش کرنے کی سعاد حاصل کی۔مشہور اطالوی پروفیسر ڈاکٹر ایسا نڈر و یونانی روہ میں ایک مشہور اطالوی پروفیسر کی مد جو اپنی مادری زبان کے علاوہ دنیا کی مشہور پانچ زبانوں کے ماہر اور قرآن مجید کے اطالوی زبان میں مترجم نیز روم یو نیورسٹی میں شعیہ فارسی کے صدر بھی تھے ان دنوں پاکستانی یونیورسٹیوں کے دورہ پر تھے۔آپ وکالت تبشیر کی دعوت پر کز احیت دیکھنے کے لئے ۱۳ فروری شھداء کو لاہور سے ربوہ آئے۔اور سید نا حضرت مصلح موعود سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔علاوہ ازیں مرکزی دفاتر اور اداروں کو بھی دیکھا اور تعلیم الاسلام کالج میں اٹلی میں اسلامی علوم کی ترویج کے موضوع پر لیکچر دیتے مجلس عاملہ لجنہ اماءاللہ مرکزہ یہ تے اپنے خصوصی اجلاس منعقدہ ۱۴ فروری شار نہ اماءاللہ کا عہ این زیر بار حضرت ام ار ان کا در این انار اور کیا - ناصر ور عہد نامہ :- ۱۹۵۵ء اشْهَدُ أَنْ لا إلهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ الة وَرَسُولُه میں اقرار کرتی ہوں کہ اپنے مذہب اور قوم کی خاطر اپنی جان و مال، وقت اور اولاد کو قربان کرنے کے لئے تیار رہوں گی۔نیز سچائی پر ہمیشہ قائم رہوں گی۔1964 ء میں اس عہد نامہ میں مندرجہ ذیل فقرہ کا اضافہ کیا گیا کہ :- اور خلافت احمدیہ کے قائم رکھنے کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار رہوں گی کہیے الفضل ۸ فروری ۱۹۵۵ء ص۳ له الفضل ۱۵ فروری ۱۹۵۵ء منا ے رسالہ " مصباح " فروری شهداء مت تاریخ لجنہ اماء اله جلد دوم صفورات به مرتبه امته التکلیف صاحبه 144 سیکرٹری شعبه اشاعت لجنہ اماء الله مرکز یه ربع اول جنوری شاه