تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 255 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 255

۲۵۵ مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے خلاف کچھ کہوں لیکن وہ الفاظ جو میرے دل میں تھے ابھی حلق تک نہیں پہنچے تھے کہ فورا اللہ تعالیٰ کی طرف سے انقاد ہوا کہ خبردار اس شخص کے خلاف کوئی لفظ زبان سے نہ نکلے یہ وہی برگزیدہ ہے جس کے ذریعے وہ سلسلہ تمہارے لئے دوبارہ جاری ہوگا جو اٹا وہ میں منقطع ہوا تھا۔فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی توفیق سے کچھ ہی عرصہ بعد میں قادیان گیا اور حضرت خلیفہ المسيح اول رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کر کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی غلامی سے مشرف ہوا۔یہ شاء یا ء کا واقعہ ہے ۱۹۱۴ء میں آپ ہی۔ایس سی کا امتحان دے کر سیدھے قادیان آئے۔حضرت خلیفہ المسیح اول رضی اللہ عنہ کی آخری بیماری کے ایام میں تیمار داری میں ہمہ تن حصہ لیا اور حضور کی وفات کے بعد اپنی خدمات حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموجود کے حضور پیش کر دیں حضویہ نے آپ کی پیشکش منظور فرماتے ہوئے آپ کا پہلا تقررہ تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان میں بطور سائنس ٹیچر کیا۔جس کی تصدیق صدر انجمن احمدیہ قادیان کے کاغذات میں باقاعدہ طور پر ۱۵ نومبر اہ سے ہوتی ہے۔1919ء میں جب پہلی بار حضرت اقدس مصلح موعود نے نظار توں کی تشکیل فرمائی تو آپ پہلے ناظر بیت المال مقرر ہوئے۔۱۵ - ۱۶ اپریل شاہ کی اولین مجلس مشاور سینے سے لے کر جب تک ناظر رہے مرکزی نمائندہ کی حیثیت سے شامل ہونے کا اعزانہ حاصل ہوا۔جولائی ۱۹۲۳ میں حضرت مصلح موعودؓ نے سفر یورپ کے لئے روانگی سے قبل ایک مشاورتی کمیٹی تجویز فرمائی تھی جس کے بارہ ممبروں میں سے چوتھا نمبر آپ کو نامزد کیا اور فرمایا " ماسٹر عبد المغنی صاحب کی بھی میں قدر کرتا ہوں بسلسلہ کے کاموں کے تفکرات کی وجہ سے وہ بوڑھے ہو گئے ہیں۔ان کی عمر اتنی نہیں جتنی عمر کے وہ نظر آتے ہیں۔لیکن مالی معاملات میں اعتراضوں اور تشبیہوں کی وجہ سے وہ جوانی له الفضل ۱۲ جنوری ۱۹۶۰ء ص۳ سے خصوصی ریکارڈ " شعبہ تاریخ احمدیت " ریوه۔سل الفضل۔ار جنوری نشده ۳۰ مضمون جناب محمد رفیع الزمان خانصاحب ریٹائرڈ بریگیڈیئٹر ہے رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۲، ص۳ زیر نمبر ۲۷-