تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 178 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 178

ابھی وہ نا تجربہ کار ہے بچہ ہے لیکن شروع میں بچے ایسے کام کر لیتے ہیں آہستہ آہستہ تجربہ کار ہو جاتے ہیں تو سکیم بنائی جائے کہ کس کس علاقہ میں کیا کیا فصل ہو سکتی ہے اور اس فصل کے اعلیٰ پھل پیدا کرنے کا کیا طریقہ ہے پھر اس زمین والوں کو کہدیا جائے کہ تم نے یہی فصل ہوتی ہے جو اچھی ہو سکتی ہے۔دیکھو دوکس نے اس طریق سے اپنے ملک میں سوگنے زیادہ پیدا وار کر لی ہے وہ ڈنڈے کے زور سے کرتے ہیں تم ایمان کے زور سے کہ لو گے ہے۔تقریہ کا دوسرا حصہ" سیر روحانی " کے اہم علمی موضوع پر تھا۔جس میں حضور نے عالم روحانی کی نہروں کا نقشہ ایسے روح پرور انداز میں کھینچا کہ سامعین پر وجد کی سی کیفیت طاری ہو گئی حضرت مصلح موعود نے ۱۳ء کے تاریخی سفر حیدر آباد اور دہلی میں جو سو کر چیزیں دیکھی تھیں۔ان میں نہریں بھی نقیں حضور نے اپنی اس تقریر میں نہا بہت تفصیل سے بتایا کہ قرآن مجید کے ذریعے کسی طرح علم کائنات علم جغرافیہ ، علم طب، علم ہندسہ، علم ادب ، علم معانی ، علم نفس ، علم کیمیا، علم منطق، علم مواند نه مذاب علم توافق بین المخلوقات، علم حیوانات ، علم معیشت و اقتصاد ، عظیم شہر بیت ، علیم، تاریخ، علیم بده عالم ، علم موسمیات اور بے شمار علوم دینیہ کی ہزار ہا علمی نہریں جاری ہو ئیں۔پرانے زمانہ کے بادشاہوں نے جننی نہریں بنائی تھیں وہ سب کی سب ختم ہو گئیں مگر محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم جو علم شد مانی کے سب سے بڑے سمندر تھے۔آپ نے شریعت ، تصوف ، سیاست، اخلاق فاضلہ کی جو روحانی نہریں جاری کی تھیں وہ برابر چینی چلی جارہی ہیں۔تقریر کے آخر میں نہایت پر قوت و شوکت الفاظ میں پیشنگوئی فرمائی کہ اگر چہ اسلام اور کفر کی نہریں متوازی چلتی چلی جا رہی ہیں۔مگر گھر اور ایمان کی آخری ٹکر میں آخر اسلام ہی دُنیا پر غالب آئے گا اور آخری فتح اسلام کی ہی ہو گی۔اسلام کی نہر غالب آجائے گی اور گھر کی نہر اُس میں مدغم ہو کر اپنا نام کھو بیٹھے گی اور یہ نتیجہ نکلے گا کہ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِينِ اے کالی اور گوری نسلوں کے لوگو تم خدای کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔فسبحان اللہ و بحمدہ و سبحان الله لعظیم ایک غیر از جماعت مسلمان کے تاثرات محمود کے ایک غیر از جماعت مسلمان اقبال شاہ صاحب نے اس تعظیم الشان جلسہ سے متعلق درج ذیل تاثرات له روزنامه الفضل ربوده ۱۷ اپریل داره ۲ - سه مسیر روحانی جلد سوم ماه تامه ناشر الشركة الاسلامیه دیوه