تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 38
۲۲- مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب با جوه ناظر امور عامه له موجودہ ڈائریکٹر ان مندرجہ ذیل ہیں :- موجودہ ڈائریکٹران ۱- محترم مولوی نور الدین صاحب منیر ( نائب وکیل التبشیر، مینجنگ ڈائریکٹر ٠٢ محترم چوہدری مبارک مصلح الدین احمد صاحب (وکیل المال ثانی ) ۳ - محترم مرنه انعیم احمد صاحب - 4 - - محترم چوہدری شبیر احمد صاحب (وکیل المال اول) محترم چوہدری مبارک احمد صاحب طاہر (وکیل قانونی) محترم چوہدری ظہور احمد صاحب با جوه ناظر امور عامہ (نمائندہ صدر انجمن احمدیہ پاکستان ) محترم صاجزادہ مرزا غلام احمد صاحب ایڈیٹر ریویو آف ریلیجیز انگریزی (نمائندہ صدر انجمن احمدیہ پاکستان ) اس کمپنی نے ۱۹۵۳ کمپنی کے شائع کردہ تراجم قرآن عظیم اور دوسرا بلند پایہ لٹری ۱۳۲۲ ہش سے لے کر ۱۹۷۹ ۶/ ۱۳۵۸ پیش تک جو بلند پایہ اسلامی لٹریچر عربی، انگریزی اجر مین اور ڈچ زبان میں شائع کیا اس کی تفصیل درج ذیل ہے :- قرآن عظیم 1۔The Holy Quran with Translation and Commentary قرآن مجید انگریزی ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پانچ جلدوں میں۔حضرت مرزا بشیر احمد صاحب احضرت مولانا شیر علی صاحبے بی۔اسے اور حضرت ملک غلام فرید صاحب ایم۔اسے سابق مبلغ جرمنی سپر مشتمل بورڈ کی مساعی کا نتیجہ ) مه مراسلہ ملک بشارت احمد صاحب سابق مینجر کمپنی و نصرت آرٹ پرئیس (مورخه ۲۰ اگست ۶۱۹۷۸ ظهور ۱۳۵۷اہش ) سے ماخوذ ہے ه وفات ۱۳ نومبر ۶۱۹۴۷ / نبوت ۱۳۲۶ امیش کے وفات ، جنوری ۶۱۹۷۷ صلح ۱۳۵۶ ش به